by عابد علی | اکتوبر 9, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
راولپنڈی(ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں بھارتی سپانسرڈ7خوارج مارے گئے،آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آئی ایس...
by عابد علی | اکتوبر 9, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر چیئرمین اوگرا کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کی درخواست پر...
by عابد علی | اکتوبر 9, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت مقدمات درج کرنے روکتے ہوئے ابتدائی مرحلے میںجرمانے کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | بلاگ
شہراقتدارکے سیاسی جمہوری پارلیمانی حلقوں میں وزیراعلی مریم نوازشریف کی جانب سے پارٹی میں ن۔ش۔م۔کے متحد اور ایک صفحے پر ہونے کا تازہ بیان زیربحث آگیا۔ ناقدین نے اس بڑی انٹری پر تبصرہ کیا ہے کہ پارٹی میں،، م ،،کا تذکرہ پارٹی قیادت کی دبی دبی خواہش کا اظہار ہوسکتا،...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )اینٹی کرپشن کورٹ خیبر پختونخوا میں گندم اسکینڈل کیس کی سماعت ،عدالت نے نامزد 5 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن کورٹ خیبر پختونخوا کے جج آصف رشید نے کیس کی سماعت کی ۔ ملزمان محمد ارشد، محمد خالد، قاضی جنید، طلاء محمد اور محمد...