رونالڈو نے پھر میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

رونالڈو نے پھر میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

(ای پی آئی) اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر اپنے دیرینہ حریف لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے ان کے 2008 کے شاندار سیزن کو بیلن ڈی اور جیتنے والے تمام سیزنز میں بہترین قرار دیا گیا ہے۔ فرانس فٹبال کی جانب سے بیلن ڈی اور کی 70ویں...
انسانی حقوق کی شکایات کیلئے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل قائم کرنے کا فیصلہ

انسانی حقوق کی شکایات کیلئے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل قائم کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے انسانی حقوق کے تحفظ ، شکایات و نگرانی کیلئے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت شہریوں کی شکایات کی وصولی، متعلقہ اداروں کو منتقلی اور ان پر ہونے والی پیش رفت کی نگرانی کی جا سکے گی۔ مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور کے مطابق اس اقدام...
نورین نیازی کو دل کی تکلیف کے باعث پنجاب کارڈیولوجی منتقل کر دیا گیا

نورین نیازی کو دل کی تکلیف کے باعث پنجاب کارڈیولوجی منتقل کر دیا گیا

بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف کے باعث لاہور کے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہونے پر کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم ان کے مختلف ٹیسٹ اور...
مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

لاہور ، مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر ملاقات میں تاجر برادری کی فلاح و بہبود، صنعتی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خواجہ شاہزیب اکرم اور خواجہ وسیم افضل بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور چیمبر آف کامرس...
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ صدرِ پاکستان کو ارسال کیے گئے اپنے استعفیٰ میں انھوں نے ذاتی وجوہات اور حالیہ سرجری کے بعد صحت سے متعلق مسائل کے ساتھ ساتھ ’اپنے ضمیر (کی آواز)‘ کو بھی اس فیصلے کی بنیاد قرار دیا ہے۔صدرِ...