by عابد علی | اکتوبر 10, 2026 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ, پاکستان
چار سدہ:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے شبقدر چوک ضلع چارسدہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے 11 اکتوبر کو پورے پاکستان کے عوام کو صوابی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت...
by عابد علی | اکتوبر 9, 2026 | حیرت انگیز, صحت, لائف اسٹائل, موبائل فون
نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوشل میڈیا پر مسلسل اسکرولنگ سے دنیا بھر میں ڈپریشن اور دیگر ذہنی و جسمانی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ایک رپورٹ میں یورپ، شمالی امریکا اور ایشیا کے طبی ماہرین نے اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپس اور سوشل میڈیا کے حد سے زیادہ استعمال سے صحت...
by عابد علی | اکتوبر 9, 2026 | پاکستان
لاہور: پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ہر مصیبت جھیلنے کو تیار ہیں مگر اصولوں سے دستبرداری اختیار نہیں کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ بے گناہوں کو بے گھر نہیں ہونے دیں گے، کوئی ایسا معاہدہ نہیں...
by عابد علی | اکتوبر 9, 2026 | حیرت انگیز, دنیا, سیاحت
لندن: برطانوی مہم جو کارل بشبی نے دنیا کا چکر پیدل مکمل کرنے کی اپنی غیر معمولی مہم کے دوران 28 سال بعد برطانوی سرزمین پر قدم رکھ دیا۔ تقریباً تین دہائیوں پر محیط اس طویل سفر میں انہوں نے جہاز، ٹرین یا گاڑی کے بجائے اپنے قدموں پر بھروسا کیا اور اب اپنی منزل سے چند سو...
by عابد علی | اکتوبر 9, 2026 | حیرت انگیز, دنیا
واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ 2009 میں فورٹ ہُڈ فوجی اڈے پر 13 فوجیوں کو قتل کرنے والے سابق میجر نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر کی جائے گی۔ مجوزہ پھانسی 3 دسمبر کو ٹیکساس کے فوجی اڈے پر ہونی ہے، تاہم قانونی کارروائی مکمل نہ ہونے کے باعث اس...