ججز کے ٹرانسفرکیس : جسٹس سرفراز ڈوگر کو ٹرانسفر کے لیے کیوں چنا گیا؟ کون سا اصول اپنایا گیا ،جسٹس نعیم اختر افغان

ججز کے ٹرانسفرکیس : جسٹس سرفراز ڈوگر کو ٹرانسفر کے لیے کیوں چنا گیا؟ کون سا اصول اپنایا گیا ،جسٹس نعیم اختر افغان

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ٹرانسفر سے متعلق کیس کی سماعت ،اتارنی جنرل کے دلائل مکمل ، سماعت 29 مئی تک ملتوی ۔تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔...
ڈمپر جلانے کا کیس : چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد اور دیگر ساتھیوں پر فرد جرم کی تاریخ مقرر

ڈمپر جلانے کا کیس : چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد اور دیگر ساتھیوں پر فرد جرم کی تاریخ مقرر

کراچی (ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت کراچی میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد اور دیگر کے خلاف ڈمپر جلانے کے کیس کی سماعت ،عدالت کا فائل جمع نہ کروانے پر تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار ،فرد جرم عائد کرنے کے لئے جون کے پہلے ہفتے کی تاریخ مقرر ۔ تفصیل کے...
سندھ ہائیکورٹ کا بی آئی ایس پی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کا بی آئی ایس پی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنے کا حکم

کراچی (ای پی آئی ) بینظیر انکم سپورٹ فنڈ (بی آئی ایس پی) کے برطرف ملازمین کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے ملازمین کو مشروط طور پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ فنڈ سے بیگمات، رشتہ داروں اور قریبی افراد کو...
صادق آباد: ڈاکوؤں نےمزید 5 افراد کو اغواء کر لیا،2 ماہ میں اغواء  افراد تعداد 11 ہو گئی

صادق آباد: ڈاکوؤں نےمزید 5 افراد کو اغواء کر لیا،2 ماہ میں اغواء افراد تعداد 11 ہو گئی

صادق آباد (ای پی آئی ) پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد سے مزید 5 افراد کو اغواء کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بستی کٹہ سے تین اور بستی ورنداں سے دو افراد کو اغواء کر لیا، جس کے بعد دو ماہ کے دوران اغواء ہونے والے افراد کی مجموعی...
پشاور : پی ٹی آئی کیمپ کو آگ لگانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پیپلز پارٹی رہنما شامل

پشاور : پی ٹی آئی کیمپ کو آگ لگانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پیپلز پارٹی رہنما شامل

پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ کو آگ لگانے کا مقدمہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں و دیگر کے خلاف درج ۔ انجینئر محمد عارف کی مدعیت میں تھانہ شرقی میں نامعلوم شرپسندوں کے خلاف درج کیا گیا ہے ۔ درخواست گزار کے مطابق انہیں فون کال کے ذریعے اطلاع...