پاکستان کا 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والے ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ،پھارت کے پسینے چھوٹ گئے

پاکستان کا 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والے ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ،پھارت کے پسینے چھوٹ گئے

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔ یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے جو450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔...
وزیر اعلیٰ پنجاب  نے ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ منصوبے کے ای پورٹل کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ منصوبے کے ای پورٹل کا افتتاح کر دیا

لاہور(ای پی آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بے گھر افراد کے لیے فلاحی اقدامات کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے اپنی زمین، اپنا گھر منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ نے بٹن دبا کر منصوبے کے ای پورٹل azag.punjab.gov.pk کا افتتاح کیا، جس...
لندن ہوٹل میں پاکستانی صحافیوں کی ایک دوسرے کوننگی گالیاں،دونوں رپورٹرز کا تعلق کس ٹی وی چینل سے؟ جانیں

لندن ہوٹل میں پاکستانی صحافیوں کی ایک دوسرے کوننگی گالیاں،دونوں رپورٹرز کا تعلق کس ٹی وی چینل سے؟ جانیں

لندن(ای پی آئی) لندن کے ہوٹل میں پاکستانی مرد اور خاتون صحافی کی آپس میں لڑائی کے دوران ایک دوسرے کو ماں بہن کی ننگی گالیاں دی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹر سفینہ خان اوردوسرے نجی ٹی وی کے نمائندے اسد علی ملک کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ برطانیہ میں...
صدرمملکت نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025  پر دستخط کر دیئے ،نوٹیفکیشن جاری

صدرمملکت نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 پر دستخط کر دیئے ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )صدر مملکت آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترمیمی آرڈیننس 2025 کے بعد اب معاوضہ صرف نقد کی صورت میں نہیں بلکہ زمین یا...
لاہور ہائیکورٹ :پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت کا کیس، لارجر بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ :پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت کا کیس، لارجر بینچ تشکیل

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس جسٹس عالیہ نیلم نے پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغان شہری کو پاکستانی شہریت نہ دیے جانے کے کیس کی سماعت کے لئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ۔ عدالتی حکم کے مطابق لارجر بینچ کی سربراہی جسٹس چوہدری محمد اقبال کریں...