by عابد علی | اگست 30, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی) صوبائی مشیرو کشمور شکارپور جیکب آباد اضلاع کیلئے رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی کے فوکل پرسن ڈاکٹر لال چند اکرانی اور ڈی سی کشمور نے ضلع کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ صوبائی مشیر اور ڈی سی نے گڈو بیراج...
by عابد علی | اگست 30, 2024 | سندھ
کشمور(رپورٹ حاکم نصیرانی )حالیہ برسات کے طاقتور اسپیل میں کشمور اور اس کے گرد و نواح میں ابر رحمت خوب جم کر برسا۔ وقفے وقفے سے جاری برسات کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے اور کئی کچے مکانات کو نقصان پہنچا۔ گھروں کی چھتیں گرنے کے دو مختلف واقعات میں ایک بچی سمیت...
by عابد علی | اگست 29, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی پولیس نے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقہ میں نجی بینک کی گاڑی کو لوٹنے ،ایک سکیورٹی گارڈ کو قتل اور دوسرے کو زخمی کرنے والے انتہائی خطرناک گینگ کے سرغنہ سمیت چار ملزمان کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لوٹی گئی رقم ایک کروڑ 97لاکھ روپے، دو...
by عابد علی | اگست 29, 2024 | سندھ
کشمور(ای پی آئی )صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مسلسل آپریشن کے دعوے بے سود ثابت ہوگئے۔ پولیس کے جوانوں کی قربانیوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ کندھکوٹ کے تھانہ بی سیکشن کی حدود میں چمن کے مقام پر پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلہ ہو...
by عابد علی | اگست 29, 2024 | ٹاپ سٹوریز, کھیل
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے صحافیوں کو ایکریڈیشن کارڈ جاری نہ کرنے کے حوالے سے مقدمہ پر دوسری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے ۔ آج 29اگست کو ہونے والی سماعت کے بعددو صفحات اور تین پیراگراف پر مشتمل حکم نامہ...