اسلام آباد ہائیکورٹ :سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ پیش

اسلام آباد ہائیکورٹ :سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ پیش

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس کی سماعت۔ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے درج مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی اسلام آباد ہائیکورٹ کےجج جسٹس اعظم خان نے سردار تنویر...
گھوٹکی :خاندانی  دشمنی خونریزی میں تبدیل ،فائرنگ سے صحافی قتل

گھوٹکی :خاندانی دشمنی خونریزی میں تبدیل ،فائرنگ سے صحافی قتل

گھوٹکی (ای پی آئی )سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ میرپورماتھیلو میں حیدرانی برادری کا پرانا تنازع خونریزی میں تبدیل ، میرپور ماتھیلو کے صحافی طفیل حیدرانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ، صحافی طفیل حیدرانی کوگھر سے میرپور ماتھیلو جاتے ہوئے مسلح افراد نے سر میں گولی مار...
نوابشاہ :تین روز قبل اغواء ہونے والی بچی کی گردن، کان ناک، اورہاتھ کٹی نعش برآمد

نوابشاہ :تین روز قبل اغواء ہونے والی بچی کی گردن، کان ناک، اورہاتھ کٹی نعش برآمد

نوابشاہ( ای پی آئی )سندھ کے ضلع نواب شاہ کی تحصیل سکرنڈ سےتین روز قبل اغواء ہونےوالیمعصوم بچی کی نعش برآمد ۔نامعلوم وحشی درندہ صفت ملز مان نے سات سالہ ہندو بچی ھیر باگڑی کو اغوا کرنے کے بعد تیز دھار آلہ سے قتل کیا ،ملزمان نےبے رحمی سے بچی کی گردن ،کان ،ناک کاٹنے کے...
قوتِ مدافعت، دماغی صحت اور ہڈیوں کی مضبوطی  کےلئےوٹامن ڈی ضروری قرار

قوتِ مدافعت، دماغی صحت اور ہڈیوں کی مضبوطی کےلئےوٹامن ڈی ضروری قرار

راولپنڈی(ای پی آئی)وٹامن ڈی جسے عام طور پر سَن شائن وٹامن کہا جاتا ہے، انسانی صحت کا ایک نہایت اہم جز ہے، یہ ناصرف ہڈیوں کی مضبوطی میں کردار ادا کرتا ہے بلکہ قوتِ مدافعت، دماغی صحت اور جذباتی توازن کو بھی برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ وٹامن ڈی کی کمی...
غزہ جنگ: امریکا کی جانب سے اسرائیل کو 21.7 ارب ڈالر کی عسکری امداد فراہم کرنے کا انکشاف

غزہ جنگ: امریکا کی جانب سے اسرائیل کو 21.7 ارب ڈالر کی عسکری امداد فراہم کرنے کا انکشاف

واشنگٹن(ای پی آئی)اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک رپورٹ میں ابکشاف ہوا ہے کہ غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک امریکا نے اسرائیل کو کم از کم 21.7 ارب ڈالر کی عسکری امداد فراہم کی ہے۔ یہ جو 7 اکتوبر 2023 کے حملوں کی دوسری برسی پر جاری ہوئی۔ یہ رپورٹ...