وزیراعظم سینیٹ میں حاضرہوں۔ رولنگ جاری

وزیراعظم سینیٹ میں حاضرہوں۔ رولنگ جاری

اسلام آباد(پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد)‌ وزیراعظم شہبازشریف کے نئی سینیٹ کو ڈیڑھ سال کا عرصہ گزرنے کے باجودایوان بالا میں نہ آنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے انھیں بلوانے کے لئے رولنگ جاری کردی گئی ہے ۔ اجلاس کے دوارن نومنتخب سینیٹررانا ثناءاللہ خان نے حلف اٹھا لیا...
شہباز شریف کا ٹرمپ کے غزہ منصوبہ کی تائید کا بیان کسی صورت قبول نہیں،حافظ نعیم الرحمن

شہباز شریف کا ٹرمپ کے غزہ منصوبہ کی تائید کا بیان کسی صورت قبول نہیں،حافظ نعیم الرحمن

لاہور(ای پی آئی)‌امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیس نکاتی منصوبہ پر وزیراعظم شہباز شریف کی تائید کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اسے مکمل مسترد کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر رد عمل دیتے ہوئے...
سینیٹ اجلاس، اعلی بااثرترین شخصیت کے بریف کیس میں نایاب پتھر کی گونج

سینیٹ اجلاس، اعلی بااثرترین شخصیت کے بریف کیس میں نایاب پتھر کی گونج

اسلام آباد(محمداکرم عابد)ایوان بالا میں پاکستان کی اعلی بااثرترین شخصیت کے بریف کیس میں نایاب پتھر کی موجودگی کی گونج سنائی دی ہے حکومتی پراسرارخاموشی۔ جب کہ وفاقی وزیرقانون اعظم نزیرتارڑنے ایوان میں پاک سعودی دفاعی معاہدے پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلی قیادت...
اسپیکر قومی اسمبلی کی فتح 4 گراؤنڈ کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں، انجینئرز سمیت قوم کو مبارکباد

اسپیکر قومی اسمبلی کی فتح 4 گراؤنڈ کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں، انجینئرز سمیت قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ’’فتح-4‘‘ گراؤنڈ کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم، مسلح افواج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ’’فتح-4‘‘ کا کامیاب تجربہ پاکستان کے دفاعی نظام کو مزید مستحکم بنانے کی...
ڈیسکون آکسی کیم کا لمزسے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سسٹم کے فروغ کا معاہدہ

ڈیسکون آکسی کیم کا لمزسے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سسٹم کے فروغ کا معاہدہ

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں صف اول کی کیمیکل کمپنی، ڈیسکون آکسی کیم لمیٹڈ (DOL) نے مکمل طور پر فنڈڈ ایک ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ شروع کرنے کے لیے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز(LUMS)کے شعبہ کیمسٹری اور کیمیکل انجینئرنگ کے ساتھ ایک اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط...