by عابد علی | دسمبر 28, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر1 جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار شاہ محمود قریشی ڈیوٹی میجسٹریٹ کی عدالت میں پیش عدالت کا ہتھکڑیاں کھولنے کا حکم رہائی کی روبکار جاری ہوتے ہی تھری ایم پی او جاری کیا گیا کئی ماہ سے اڈیالہ جیل میں قید ہوں عوام کے لیے خطرہ کیسے ہوں پی ٹی آئی رہنما کا جلسے...
by عابد علی | دسمبر 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) نگران وفاقی وزیر برائے نکاری فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا ، الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر پر سیاسی جماعت سے وابستگی کا الزام مسترد کر دیا تفصیل کے مطابق نگران وفاقی...
by عابد علی | دسمبر 28, 2023 | کھیل
میلبرن (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 264 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ،آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹنگ میں ناکامی کے باوجود 241 رنز کی برتری حاصل کر لی 6 وکٹوں کے نقصان کے پر187رنز بنا لئے ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان...
by عابد علی | دسمبر 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع دینے کی استدعا مسترد کر دی ۔نوٹسز جاری تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر کیس میں سابق...
by عابد علی | دسمبر 27, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے کی خبر پر پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے خبر کی سختی سے تردید کی ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ خبر غلط ہے الیکشنز ایکٹ 2017 اور الیکشن رولز 2017...