اے این ایف کی بڑے پیمانے پرکارروائیاں،بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، ملزمان گرفتار

اے این ایف کی بڑے پیمانے پرکارروائیاں،بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، ملزمان گرفتار

اسلام آباد /کراچی (ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ہے ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مجموعی طور پر 14 کارروائیوں میں 1 ٹن 74 کلو گرام منشیات...
عام انتخابات، بیوروکریسی سے خدمات لینے کے نوٹیفکیشن معطل،تحریری فیصلہ جاری

عام انتخابات، بیوروکریسی سے خدمات لینے کے نوٹیفکیشن معطل،تحریری فیصلہ جاری

لاہور (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن 2024 میں بیوروکریسی کی خدمات حاصل کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کےجج جسٹس باقر نجفی نے پانچ صفحات پر مشتمل محفوظ تحریری فیصلہ جاری کیا ہے ۔ عدالت کی جانب...

جیو نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 کابینہ نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دے دی۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا تھا کہ ایجنسی کے قیام سے شہریوں کے لیے سائبر اسپیس کو محفوظ بنایا جاسکےگا، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اب نئی ایجنسی...

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 توشہ خانہ کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری مسترد،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر...

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 حبا فواد کا اپنے دیور فیصل چوہدری کیخلاف عدالت جانے کا اعلان،حبا فوادکی فواد چوہدری کے بھائی وکیل فیصل چوہدری کے رویے کی شکایت ،کہا فواد کی موجودگی میں فیصل کا رویہ ٹھیک نہیں تھا، فیصل چوہدری کے رویے پر انہیں عدالت لے کر جاؤں گی۔ فواد چوہدری کے ٹکٹ پرکوئی اور...