by عابد علی | اکتوبر 26, 2023 | سندھ, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )نوری آباد پاور پراجیکٹ کیس کی احتساب عدالت اسلام آباد میں سماعت ،عدالت نے کیس احتساب عدالت میں چلا نے کے حوالے سے دلائل طلب کر لیے۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس پر احتساب عدالت کے...
by عابد علی | اکتوبر 26, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت 9 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان...
by عابد علی | اکتوبر 26, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی کامیاب کارروائی انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق خیبر پختونخوا نے ایک بڑی کارروائی میں حوالہ ہنڈی اور انسانی اسمگلنگ...
by عابد علی | اکتوبر 26, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف زیر التواء شکایات پر غور کیلئےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اجلاس کل طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس ججز کیخلاف زیرالتوا شکایات پر غور کیلئے طلب کیاگیا،جوڈیشل کونسل میں جسٹس سردار طارق، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس امیر حسین...
by عابد علی | اکتوبر 26, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
لاہور(ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 میں آج سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا . بھارت میں منقدہ ورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ایم چنا سوامی کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی، سری لنکن ٹیم کا پوائنٹس...