by عابد علی | مئی 20, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر کی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست،عالمی عدالت انصاف کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ جنگی جرائم اور 7 اکتوبر کے حملوں اور اس کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والی جنگ کی وجہ سے حماس کے رہنما یحییٰ سنوار...
by عابد علی | مئی 20, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کے عوام کی اکثریت نے رائے دی ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی تینوں نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو واپس مل جائیں گی۔ ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل کی جانب سے کئے گئے تازہ سروے میں سوال پوچھا گیا کہ کیا اسلام آباد کے...
by عابد علی | مئی 20, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان،ہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے کے بعد ہم پر امید تھے کہ کوئی اچھی خبر موصول ہوگی لیکن افسوس ایسا نہیں ہوسکا جس پر ہم دل کی گہرائیوں سے افسردہ ہیں۔اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت...
by عابد علی | مئی 20, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق،ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ایرانی خبر رساں ادارے تہران ٹائمز کا بتانا ہےکہ ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا جس میں گورنر...
by عابد علی | مئی 19, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کندھکوٹ، پنوں عاقل (ای پی آئی)صوبہ سندھ کے متعدد اضلاع میں ڈاکو راج برقرار ہے. ضلع سکھرکی تحصیل پنوں عاقل سے اغواء ہونے والا بچہ محمد حسین آرآئیں اورضلع کشمور کے علاقہ سنگرار سے اغوا بچی پریا کماری اور کندھ کوٹ سے اغواء ہونے والے محبوب علی ملک اور لیاقت علی شیخ اور...
by عابد علی | مئی 19, 2024 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد ( عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر کی جامعات (یونیورسٹیز) میں جلد ازاجلدمستقل وائس چانسلرزکی تعیناتی کا حکم دیدیا۔ عدالت نے لکھا ہے کہ دوران سماعت ہائیرایجوکیشن کمیشن کی جانب سےبتایا گیاہے کہ تمام سرکاری جامعات ضرورت سے زیادہ نان اکیڈمک...