by عابد علی | مئی 21, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 گندم درآمد سکینڈل: وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے4 افسروں کو معطل کرنے کی منظوری، نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے سکینڈل میں حکومت نے سرپلس گندم امپورٹ کرنے کے ذمہ داروں کا تعین کر لیا۔ سفارشات کی روشنی میں وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل...
by عابد علی | مئی 21, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین ہوگیا، وزیراعظم نے کارروائی کی منظوری دیدی، وزیراعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس کی روشنی میں وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔...
by عابد علی | مئی 21, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی وزیر قانون و انصاف کی اقلیتی برادری کے وفد سے ملاقات ۔قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق کی تشکیل کے حوالے سے گفتگو ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے اقلیتی برادری کے نمائندگان کے ایک وفد سے ملاقات کی جس میں کرسچن،...
by عابد علی | مئی 20, 2024 | تازہ ترین, سندھ
سکھر(ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل پنوں عاقل سے چھ روز قبل اغوا ہونے والا بچہ بازیاب کرانے کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا. ڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ اور ایس ایس پی سکھر امجد شیخ بچے کو لے کر ورثا کے پاس پہنچے بچہ گھر پہنچنے پر ورثا میں خوشی کی لہر دوڑ...
by عابد علی | مئی 20, 2024 | تازہ ترین, سندھ
شکارپور( ای پی آئی )صوبہ سندھ کے ضلع شکارپورمیں مسلح ملزمان نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے تین پولیس اہلکار اغواء کرلئے ہیں. پولیس ذرائع کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نےفیضو لاڑو تھانہ کی حدود 10میل چيک پوسٹ پر پولیس عملے کو اسلحے کے زور پر یرغمال کرکے تین اہلکاروں کو اغوا...
by عابد علی | مئی 20, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پنجاب اسمبلی کا اجلاس: اپوزیشن کا ہتک عزت بل کیخلاف شدید احتجاج،اجلاس کے دوران اپوزیشن نے ہتک عزت بل2024ء کے خلاف پنجاب اسمبلی کے اندر بھرپور احتجاج کیا، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کی قیادت میں اپوزیشن نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کی، ارکان نے بل کے خلاف ایوان میں...