190 ملین پائونڈ کیس ،عدالت نے بابر اعوان کی درخواست ضمانت نمٹا دی

190 ملین پائونڈ کیس ،عدالت نے بابر اعوان کی درخواست ضمانت نمٹا دی

اسلام آباد(ای پی آئی ) نیب کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کو نوٹس جاری کرنے پر دائر درخواست ضمانت کی احتساب عدالت میں سماعت،عدالت نے تفتیشی افسر کے بیان پر درخواست نمٹا دی ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آبادمیں...
پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے سے روکنے پر نیب نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے سے روکنے پر نیب نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کی جانب سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے حکم کے خلاف قومی احتساب بیورو(نیب)نے لاہور ہائیکورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی ، ۔نیب اپیل میں موقف...
گرفتاری کا خدشہ ، بشریٰ بی بی نےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

گرفتاری کا خدشہ ، بشریٰ بی بی نےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

لاہور(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب سمیت دیگر اداروں کی طرف سے ممکنہ گرفتاری کے خدشات کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، نیب، ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا...
کرپشن ریفرنس،سابق سپیکر آغا سراج درانی کی ضمانت منظور

کرپشن ریفرنس،سابق سپیکر آغا سراج درانی کی ضمانت منظور

کراچی(ای پی آئی )آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس احتساب عدالت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما آغا سراج درانی کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کلفٹن میں احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے ریفرنس میں سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی...
پنجاب ،سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 7 دہشتگرد گرفتار

پنجاب ،سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 7 دہشتگرد گرفتار

لاہور(ای پی آئی ) کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کی جانب دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرپنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی گوجرانولہ، سرگودھا، فصیل آباد اور بہالپور میں کی...
آرمی چیف کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات

آرمی چیف کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات

لاہور (ای پی آئی ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات۔ تاجر برادری کو ڈالر کے تبادلے اور انٹربینک ریٹ میں شفافیت کو فروغ دینے کی یقین دہانی کرادی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے لاہور کور ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک اجلاس میں...