by عابد علی | ستمبر 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی کی جانب سے مقدمات تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ، عدالت نے بغیر عدالت کو آگاہ کیے ایمان مزاری کی کسی کیس میں گرفتاری سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد...
by عابد علی | ستمبر 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
جڑانوالہ (ای پی آئی ) سانحہ جڑانوالہ میں دوران تفتیش نئے انکشافات قرآن پاک کی بے حرمتی اور توہین رسالت کے واقعہ سے متعلق نئے حقائق سامنے آگئے ۔ پولیس تفتیش میں واقعہ دو افراد کی باہمی رنجش کا نتیجہ کے طور پر سامنے آیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملزم پرویز کوڈو کو راجہ...
by عابد علی | ستمبر 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) ملک میں عام انتخابات کی تاریخ میں تاخیر پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے ۔ ایچ آر سی پی نے کہا کہ انتخابات کے حوالے سے پائی جانے والی غیریقینی...
by عابد علی | ستمبر 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
کراچی(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی جانب سے منشیات کی اسمگلنگ اور فروخت میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق دبئی سے کراچی پہنچنے والے ایک کنٹینر سے بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد کر لی۔ترجمان اے این...
by عابد علی | ستمبر 4, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) سابق حزب اختلات سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ نے سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد گرفتاری پر ڈی ایس پی، ایس ایچ او پریڈی سمیت دیگر پولیس افسران کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کیلئے درخواست دائر کر دی ۔ حلیم عادل شیخ کی...
by عابد علی | ستمبر 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں تعطیلات ختم ہونے کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری سے 28 اکتوبر تک کے کیسز کی سماعت کیلئے ججز کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔ روسٹر کے مطابق چیف جسٹس سمیت 23 سنگل اور 11 ڈویژن بنچ کیسز کی سماعت کریں گے، ڈویژن بنچ نمبر 1 میں چیف...