سپریم کورٹ: 9 مئی مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کا مکمل احوال

سپریم کورٹ: 9 مئی مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کا مکمل احوال

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم پاکستان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت کیلئے دائر 8 درخواستوں کی سماعت جاری ہے. چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے. سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل...
سپریم کورٹ: 9 مئی مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کا مکمل احوال

آج عمران خان کی ضمانت ہوگی یا نہیں ؟ تازہ سروے کیا کہتا ہے؟ پڑھیں

اسلام آباد(ای پی آئی) پچاس فیصد لوگوں کی رائے ہے کہ آج عمران خان کوضمانت مل جائے گی جبکہ پچاس فیصد لوگ کہتے ہیں کہ اڈیالہ جیل میں دو سال سے قید سابق وزیراعظم کو ضمانت نہیں ملے گی.. تازہ سروے میں 100 میں سے تقریبا 89 فیصد لوگوں نے عمران خان کی ضمانت بارے اپنی رائے دی...
پانچ اگست پُرامن احتجاج پرکیس میں کارکنان کی ضمانتیں منظور،سیاسی انتقام پر مبنی ایف آئی آر قابل مذمت ہے، میجر(ر) لطاسب ستی

پانچ اگست پُرامن احتجاج پرکیس میں کارکنان کی ضمانتیں منظور،سیاسی انتقام پر مبنی ایف آئی آر قابل مذمت ہے، میجر(ر) لطاسب ستی

راولپنڈی (ای پی آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میجر (ر) لطاسب ستی نے پانچ اگست کے پُرامن احتجاج کے بعد درج کی گئی جھوٹی، من گھڑت اور سیاسی انتقام پر مبنی ایف آئی آر کی شدید مذمت کی ہے، پانچ اگست کو احتجاج پر ہونے والی جھوٹی ایف آئی...
پاکستان میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر  20,028.7 ملین ڈالر ہوگئے

پاکستان میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 20,028.7 ملین ڈالر ہوگئے

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 20,028.7 ملین ڈالر ہو گئے اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تازہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 04 جولائی 2025ء کو 20,028.7 ملین ڈالر تھے۔ زر مبادلہ ذخائر کی تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف...
چھ سال کے دوران 18پاکستانی جامعات عالمی رینکنگ میں شامل

چھ سال کے دوران 18پاکستانی جامعات عالمی رینکنگ میں شامل

اسلام آباد(ای پی آئی)عالمی سطح پریونیورسٹیوں کا معیارچیک کرنے کے لیے قائم QSریٹنگ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چھ سال کے عرصہ میں پاکستانی جامعات اپنی کارکردگی کوکافی حد تک بہتر بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔ سال 2019میں صرف تین پاکستانی یونیورسٹیاں کیو ایس کی عالمی...

پاکستان میں غیرقانونی سگریٹ انڈسٹری ریاستی معیشت پر حملہ

اسلام آباد(ای پی‌آئی)‌ پاکستان ٹوبیکو کمپنی کی جانب سے پاکستان میں غیرقانونی سگریٹ انڈسٹری کا ایک جائزہ پیش کیا گیا ہے جس کے مطابق 40 سے زائد کمپنیاں 56٪ مارکیٹ شیئر پر قابض سالانہ صرف 5 ارب روپے ٹیکس دیتی ہیں سالانہ 300 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری 286 برانڈز بغیر...