by عابد علی | دسمبر 11, 2025 | زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(عابدعلیآرائیں) پاکستان کی فوجی تاریخ میں پہلی بار فوجی عدالت نے ملک کے حساس ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14سال قید بامشقت کی سزا سنادی ہے… پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے...
by عابد علی | دسمبر 10, 2025 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (محمد اکرم عابد سے پارلیمانی ڈائری) پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں اکھاڑ بچھاڑ کے خطرات بڑھ گئے۔قومی اسمبلی میں کورم پورا نہ ہونے کے باعث خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری اپنا پارلیمانی بزنس پیش نہ کر سکیں۔ حکومت نے پیپلز پارٹی کے ایجنڈے کو ناکام بنا دیا۔ کورم...
by عابد علی | دسمبر 5, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے حکومتی دورمیں رخصت ہوتے سال2025 کے پارلیمانی سال کے آخری قومی اسمبلی سیشن سے مکمل چھٹی کے لئے سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کی درخواست آگئی۔پارٹی قائداس سال پارلیمینٹ نہیں آئیں گے۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی...
by عابد علی | دسمبر 3, 2025 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی آئینی عدالت نے شہید صحافت ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے لئے گئے از خود نوٹس کیس میں فریقین سے سوموٹو کارروائی کے دائرہ اختیار پرمعاونت طلب کرلی ہے. جسٹس عامر فاروق سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ارشد شریف کے قتل تحقیقات میں اب تک کی...
by عابد علی | دسمبر 1, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور جمہوریت کے خلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے. قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کے خلاف شرپسند عناصر ایک بار پھر متحرک ہوچکے ہیں پارلیمنٹ کو قانون سازی سے روکنے کی...
by عابد علی | دسمبر 1, 2025 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ فی الحال آئینی عدالت میں ویڈیو لنک کی سہولت میسر نہیں ہے۔ جسٹس امین الدین خان سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق مقدمات کی سماعت 5 جنوری تک ملتوی کردی ہے۔ایڈوکیٹ مخدوم علی...