by عابد علی | دسمبر 22, 2022 | ٹاپ سٹوریز
لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس کی 19دسمبر 2022 کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے منیر احمد کی جانب سے وفاقی حکومت کے خلاف دائر درخواست پر جاری کیا گیا حکم پانچ صفحات اور آٹھ پیراگراف پر مشتمل ہے۔ دوران سماعت...