by عابد علی | اکتوبر 24, 2026 | حیرت انگیز, پاکستان, پنجاب
لاہورشہر میں ایک شہری کے نام پر 2 ہزار 354 موٹرسائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ ان گاڑیوں پر 2 ہزار 813 ای چالان جاری ہونے کے باوجود 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے کے جرمانے واجب الادا ہیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ہال روڈ پر جنرل ہولڈ اپ کے...
by عابد علی | اکتوبر 24, 2026 | تازہ ترین, سندھ, پاکستان
سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ کی سربراہی میں میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کیلیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے جبکہ پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر...
by عابد علی | اکتوبر 23, 2026 | پاکستان, کاروبار
نیو یارک ، آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی ترقی سست رہنے اور مہنگائی بڑھنے کی پیش گوئی کردی۔ شرح نمو 3.5 فیصد جبکہ مہنگائی 9.9 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.5 ارب ڈالر تک جانے اور بیرونی مالی ضروریات بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان کی معیشت کو...
by عابد علی | اکتوبر 23, 2026 | پاکستان, کھیل
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیری بروک کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ میچ وننگ اننگز کھیلنی چاہیے، ڈبل سنچری بنانے کے باوجود میچ نہ جیتنے پر خوشی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکا نے باؤنڈریز بھی لگائیں اور سنگلز بھی لیے، سری لنکا نے شاندار کرکٹ کھیلی، لیام...
by عابد علی | اکتوبر 22, 2026 | پاکستان, کھیل
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان 103 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آگیا ہے، جبکہ آسٹریلیا اس سے نیچے چلا گیا ہے پاکستان کی رینکنگ میں یہ بہتری منگل کو انگلینڈ کے خلاف 87 رنز کی شاندار فتح کے بعد سامنے آئی، جس کے ساتھ ہی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اپنی فتوحات کا...
by عابد علی | اکتوبر 22, 2026 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد- مانسہرہ, ناران, جھل کھنڈ،چلاس موٹر وے کو چینی سرحد سے ملانے کے آپشن پر بھی غور حکومت پاکستان کی جانب سے مری مظفرآباد ایکسپریس وے سمیت 4 بڑے منصوبے پرائیویٹ پارٹنر شپ کے زریعے شروع کرنے کا فیصلہ، تعمیراتی کام شروع کرنے کے حوالے سے وفاقی وزیر مواصلات...