سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ عدالت کی جانب سے جاری تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئین...
توہین الیکشن کمیشن کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی ،سماعت ملتوی

توہین الیکشن کمیشن کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی ،سماعت ملتوی

راولپنڈی (ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ،پی ٹی ائی کے وکیل شعیب شاہین پیش نہ ہوئے ،سماعت بغیر کارروائی کے 3 جنوری تک ملتوی کر دی ۔ تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین...
توشہ خانہ کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا ،سماعت ملتوی

توشہ خانہ کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا ،سماعت ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے توشہ خانہ کیس میںنا اہلی کی سزا ختم کرنے اور لیول پلینگ فیلڈ کی عدم فراہمی پر سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے بینچ کی عدم دستابی کے باعث کیس کا فوری فیصلہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی...
بلے کا انتخابی نشان بحال کرنے کا مکمل حکم نامہ آگیا

بلے کا انتخابی نشان بحال کرنے کا مکمل حکم نامہ آگیا

پشاور (ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے جسٹس کامران حیات میاں خیل کی طرف سے جاری 3 صفحات پر مشتمل حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزاروں فاضل ایڈیشنل...
توہین الیکشن کمیشن کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی ،سماعت ملتوی

توہین الیکشن کمیشن کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کر دی،سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہو گی ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی کاز لسٹ کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف...
بلے کا انتخابی نشان بحال کرنے کا مکمل حکم نامہ آگیا

الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل،بلے کا نشان کیس کے فیصلے تک پی ٹی آئی کے پاس رہے گا

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے کیس کے حتمی فیصلے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب پاکستان تحریک...