اسلام آباد ہائیکورٹ ، قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ ، قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے میں اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ سماعت 28 نومبر کو ہو گی تفصیل کے مطابق درخواست...
پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سخت سزا سنا دی

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سخت سزا سنا دی

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا...
سپریم کورٹ ،غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ ،غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر کی جانب سے درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے بینچ بھی تشکیل دے دیا ۔ جسٹس...
بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کا تحریری حکم جاری کردیا ہے ۔ نگراں وزیرِ اعظم، وزیرِ داخلہ، وزیرِ دفاع اوروزیر انسانی حقوق سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کو بھی 29 نومبر کو...
عام شہری تصور نہیں کرسکتا کہ عمران خان کو جیل میں کتنی سہولیات حاصل ہیں،سرفرازبگٹی

عام شہری تصور نہیں کرسکتا کہ عمران خان کو جیل میں کتنی سہولیات حاصل ہیں،سرفرازبگٹی

اسلام آباد(ای پی آئی ) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نےبرطانوی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ عام شہری تصور نہیں کرسکتا کہ عمران خان کو جیل میں کتنی سہولیات حاصل ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کو جو سہولیات فراہم کی گئیں وہ آج تک کسی سابق وزیراعظم کو نہیں دی گئیں...
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس خارج کر دیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس خارج کر دیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کا کیس واپس لے لیا گیا ، درخواست گزار محمد حنیف کی جانب سے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خارج کر دی تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن...