سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی )سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست ضمانت کی سماعت ،عدالت نے وفاق اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیئے ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر...
190 ملین پاؤنڈز کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکمنامہ جاری

190 ملین پاؤنڈز کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف 190 ملین پائونڈز اسکینڈل میں احتساب عدالت اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جانب سے...
کارسرکار میں مداخلت کا کیس : شیخ رشیدکے وکلاء کودلائل دینے کی ہدایت

کارسرکار میں مداخلت کا کیس : شیخ رشیدکے وکلاء کودلائل دینے کی ہدایت

راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے مری کی سول عدالت میں پیش ہو گئے۔ شیخ رشید اپنے وکیل ایڈووکیٹ سردار شہباز خان اور راجہ ماجد نور کے ہمراہ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد ذیشان کی عدالت میں پیش ہوئے ۔...
بلوچ جبری گمشدگی کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو طلب کرلیا

بلوچ جبری گمشدگی کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو طلب کرلیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سمیت وزیر دفاع، وزیر داخلہ، سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا کو طلب کرلیا، 29 نومبر کو پیش ہونے کا...
سائفر کیس،جج تعیناتی قانونی،ٹرائل غیرقانونی قراردینے کامکمل عدالتی فیصلہ پڑھیں

سائفر کیس،جج تعیناتی قانونی،ٹرائل غیرقانونی قراردینے کامکمل عدالتی فیصلہ پڑھیں

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت کرنے والے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کی تعیناتی اور جیل میں کیس کے ٹرائل کے حق میں ایک رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل منظور کرنے کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام...
سائفر کیس،عدالت نے جیل ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا، جج کی تعیناتی درست قرار

سائفر کیس،عدالت نے جیل ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا، جج کی تعیناتی درست قرار

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ سنا دیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل ڈویژن بینچ نے جیل ٹرائل غیر قانونی قرار دیتے...