by عابد علی | جولائی 9, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کشمور (حاکم نصیرانی) صوبہ سندھ کے سرحدی ضلع کشمور میں خونی رشتہ خون سے رنگین ہو گیا۔ سگے بھائی نے رشتے کے تنازعے پر اپنے ہی بھائی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہو گئے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ یہ دل دہلا...
by عابد علی | جولائی 8, 2025 | سندھ, ٹاپ سٹوریز
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے بانی پی ٹی آئی کے کیسز سماعت کے لئے جلد مقرر نہ ہونے پر کہا کہ انصاف کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے،قانون کا جنازہ ہےذرا دھوم سے نکلے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر...
by عابد علی | جولائی 3, 2025 | سندھ
نوشہروفیروز (ای پی آئی ) سات سالہ بچہ لنڈکی مائینر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ،ورثاغم سے نڈھال۔ تفصیل کے مطابق سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں مورو کے قریب لنڈکی مائنر میں سات سالا بچہ سعید علی سولنگی نہاتے ہوئے ڈوب گیا جسے ورثاء نے نکال کر مورو اسپتال پہنچایا تاہم وہ...
by عابد علی | جولائی 3, 2025 | سندھ
ڈہرکی(ای پی آئی) واناوزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فوج کا جوان شہید ، سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ ڈہڑکی کا رہائشی حوالدار ندیم لغاری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران وانا، وزیرستان میں شہید ہوگیا۔شہید ندیم لغاری سیال...
by عابد علی | جولائی 2, 2025 | سندھ, ٹاپ سٹوریز
پڈعیدن (ای پی آئی): صوبہ سندھ کے شہرمورو میں 20 سالہ نوجوان خاتون نے مالی بد حالی بیماری، فاقہ کشی سے دل برداشتہ ہوکردریا میں کود کرخودکشی کرلی. دریائے سندھ میں بچی سمیت چھلانگ لگا کر مبینہ خودکشی کرنے والی خاتون کی لاش دس گھنٹہ بعد مقامی غوطہ خوروں نے تلاش کر لی بچی...
by عابد علی | جون 21, 2025 | تازہ ترین, سندھ, پاکستان
کشمور(حاکم نصیرانی) کشمور ضلع میں مسلسل بڑہتی ہوئی بدامنی کے خلاف تمام سیاسی سماجی مذہبی و قوم پرست جماعتوں کی جانب سے کندھ کوٹ سے اسلام آباد پارلیامنٹ ہاٶس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کیلئے پہلے مرحلے میں حافظ نصر اللہ چنہ ڈاکٹر مہرچند ظریت بجارانی عبدالعزیز سومرو...