by عابد علی | اگست 30, 2024 | سندھ
کشمور(رپورٹ حاکم نصیرانی )حالیہ برسات کے طاقتور اسپیل میں کشمور اور اس کے گرد و نواح میں ابر رحمت خوب جم کر برسا۔ وقفے وقفے سے جاری برسات کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے اور کئی کچے مکانات کو نقصان پہنچا۔ گھروں کی چھتیں گرنے کے دو مختلف واقعات میں ایک بچی سمیت...
by عابد علی | اگست 29, 2024 | سندھ
کشمور(ای پی آئی )صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مسلسل آپریشن کے دعوے بے سود ثابت ہوگئے۔ پولیس کے جوانوں کی قربانیوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ کندھکوٹ کے تھانہ بی سیکشن کی حدود میں چمن کے مقام پر پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلہ ہو...
by عابد علی | اگست 28, 2024 | سندھ
گھوٹکی( ای پی آئی) گھوٹکی میں قتل ہونے والے صحافی بچل گھنیو کے قتل کا مقدمہ رونتی تھانہ میں درج کرلیا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق7 ملزمان پردھشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہےمقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعی میں درج کیا گیا ہے .ایف أئی أر میں موقف اپنایا گیا ہے کہ...
by عابد علی | اگست 28, 2024 | سندھ
گمبٹ( ای پی آئی)گمبٹ موبائل مارکیٹ میں ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی گمبٹ کے موبائل شاپ سے ڈیڑھ کروڑ کی مالیت کے چور موبائل فون لے اڑے ۔دو چوکیدار شاپ پر بہی موجود تھے چوکیدارون کا کہنا ہے کے ہمیں ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنایا گیا تھا. سی سی ٹی وی فوٹیج ای پی آئی نیوز نے و صول...
by عابد علی | اگست 27, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زاہد حسین میتلو نے 2022 میں مون سون بارشوں کے دوران ضلع کشمور میں جوڈیشل کمپلیکس کی عمارت اور رہائش گاہ کو پہنچنے والے نقصان کے بعد کام نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری ورکس اینڈ سروسز کوذاتی حیثیت پیش ہونے کا حکم دے...
by عابد علی | اگست 27, 2024 | سندھ
گھوٹکی( ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو سے ملحقہ علاقہ رونتی کچے میں ایک اور صحافی قتل کردیا گیا. رونتی کے علاقے میں مسلح افراد کا ٹارگٹڈ حملہ رونتی میں سندھی نیوز چینل آواز ٹی وی کا مقامی رپورٹر بچل گھنیو کو قتل کردیا گیا. اہل علاقہ کے مطابق صحافی...