by عابد علی | اگست 28, 2024 | سندھ
گمبٹ( ای پی آئی)گمبٹ موبائل مارکیٹ میں ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی گمبٹ کے موبائل شاپ سے ڈیڑھ کروڑ کی مالیت کے چور موبائل فون لے اڑے ۔دو چوکیدار شاپ پر بہی موجود تھے چوکیدارون کا کہنا ہے کے ہمیں ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنایا گیا تھا. سی سی ٹی وی فوٹیج ای پی آئی نیوز نے و صول...
by عابد علی | اگست 27, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زاہد حسین میتلو نے 2022 میں مون سون بارشوں کے دوران ضلع کشمور میں جوڈیشل کمپلیکس کی عمارت اور رہائش گاہ کو پہنچنے والے نقصان کے بعد کام نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری ورکس اینڈ سروسز کوذاتی حیثیت پیش ہونے کا حکم دے...
by عابد علی | اگست 27, 2024 | سندھ
گھوٹکی( ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو سے ملحقہ علاقہ رونتی کچے میں ایک اور صحافی قتل کردیا گیا. رونتی کے علاقے میں مسلح افراد کا ٹارگٹڈ حملہ رونتی میں سندھی نیوز چینل آواز ٹی وی کا مقامی رپورٹر بچل گھنیو کو قتل کردیا گیا. اہل علاقہ کے مطابق صحافی...
by عابد علی | اگست 27, 2024 | سندھ
نوشہروفیروز( ای پی آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیوائس مافیا کیجانب سے مبینہ ہراساں کئے جانے پر کنڈیارو میں 22 سالہ نوجوان نے اپنی زندگی کا دیا بجھا دیا . نوجوان سلیم سولنگی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی پولیس نے جائے وقوع پہنچ کر نعش کو ضروری کارروائی...
by عابد علی | اگست 24, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کشمور کے تھانہ گیھلپور کی پولیس پارٹی پر ملزمان کا حملہ فائرنگ سے ایس ایچ او زخمی ،مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ کیبھلپور پولیس نے مقدمے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزمان نے حملہ کردیاملزمان کے حملے میں ایس ایچ او...
by عابد علی | اگست 24, 2024 | سندھ
کشمور( ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں تھانہ گیھلپور کی پولیس پارٹی پر ملزمان کا حملہ ہوگیا، ایس ایچ او زخمی.ہسپتال منتقل کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق پولیس پارٹی مقدمے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزمان نے حملا کردیاملزمان کے حملے میں ایس ایچ...