by عابد علی | ستمبر 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) متروکہ وقف املاک بورڈ نے سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے زیر استعمال لال حویلی کو ایک بار پھر سیل کر دیا، جمعرات کی صبح ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ لال حویلی واگزار کرانے کیلئے متروکہ وقف املاک کے...
by عابد علی | ستمبر 20, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی) سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بھی گرفتار سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کیخلاف ترنول میں جلسہ پر ایف آئی آرز درج تھیں۔علی وزیر پر 2...
by عابد علی | ستمبر 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے نیب کی جانب سے پرویز الہٰی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روکنے سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی ، تفصیل کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس...
by عابد علی | ستمبر 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کانفرنس ابھی نہیں کرنی انھوں نے کہا کہ آج کی مہنگائی کے ذمے دار نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔ دونوں بھائیوں نے آئی...
by عابد علی | ستمبر 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کی وطن واپسی کے استقبالی پلان میں تبدیلی کر دی گئی ،کارکنان کو ایئرپورٹ کی بجائے مینار پاکستان جمع ہونے کی ہدایت ۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے قیادت نے فیصلہ کیا ہے...
by عابد علی | ستمبر 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں 1 لاکھ 20 ہزار ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نےوزارتِ خزانہ اور ایف بی آر سے رپورٹ مانگ لی ہے ۔ آئی ایم ایف کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے...