by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس کی سماعت۔ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے درج مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی اسلام آباد ہائیکورٹ کےجج جسٹس اعظم خان نے سردار تنویر...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | سندھ
گھوٹکی (ای پی آئی )سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ میرپورماتھیلو میں حیدرانی برادری کا پرانا تنازع خونریزی میں تبدیل ، میرپور ماتھیلو کے صحافی طفیل حیدرانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ، صحافی طفیل حیدرانی کوگھر سے میرپور ماتھیلو جاتے ہوئے مسلح افراد نے سر میں گولی مار...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | تازہ ترین, سندھ
نوابشاہ( ای پی آئی )سندھ کے ضلع نواب شاہ کی تحصیل سکرنڈ سےتین روز قبل اغواء ہونےوالیمعصوم بچی کی نعش برآمد ۔نامعلوم وحشی درندہ صفت ملز مان نے سات سالہ ہندو بچی ھیر باگڑی کو اغوا کرنے کے بعد تیز دھار آلہ سے قتل کیا ،ملزمان نےبے رحمی سے بچی کی گردن ،کان ،ناک کاٹنے کے...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت، بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر احتجاج کیس میںبانی پی ٹی آئی بہن علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | سندھ
حیدرآباد (ای پی آئی )حیدرآباد میں دوستوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں نوجوان عبدالعزیز کھوسو کو گولیاںمار کر قتل کرنے والے ملزمان عون محمد ارباب اور عمران عرف بلاول عرف بلا راجپوت کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات حیدرآباد میں ماس کمیونی کیشن کا...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
بھکر(ای پی آئی) بھکر میں دریاخان روڈ پر بریگیڈیئر اسپتال کے قریب تیز رفتار ٹرک نے کارکو ٹکر مار دیجس سے کار میں سوار چاروں افراد جا ں بحق ہو گئے ، ریسکیو ذرائع کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں کوموقع پربھجواکر آپریشن شروع کیاگیا تاہم تین افرادموقع پر جاں...