by عابد علی | دسمبر 9, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)26 ویں آئینی ترمیم کے تحت یکم جنوری 2028 تک ملک سے سود کے خاتمے کا مشن ،اسلامی مالیات کی ترقی کے لیے 2024-2026 کے اسٹریٹجک ایکشن پلان کی منظوری ،اسلامی مالیات کی ترقی اور فروغ کے لیے ایکشن پلان منظورکر لیا گیا۔ ترجمان ایس ای سی پی کے مطابق یہ...
by عابد علی | دسمبر 9, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کے لئے حکومت تمام شرا ئط پایہ تکمیل تک پہنچانے میں سرکردہ۔ گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کردی گئی ، ذرائع کے مطابق حکومت ہرسال گندم کی فصل کی بوائی کے موقع پر امدادی قیمت مقرر کرتی ہے، جبکہ اس سال...
by عابد علی | دسمبر 9, 2024 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی )چولستان کینال کی تعمیر کی منظوری کے معاملے پر سندھ کی جانب سے مخالفت پر وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے کیبنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ۔ ایکنک اجلاس کے منٹس کو تبدیل کرنے کی درخواست، ذرائع کے مطابق وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے کیبنٹ ڈویژن کو لکھے گئے خط...
by عابد علی | دسمبر 9, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (محمد اکرم عابد)سینیٹ کی قانون و انصاف کی خصوصی کمیٹی نے بلوچستان میں اسمبلی نشستوں میں اضافہ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، پاکستان مسلم لیگ(ن) نے بل کی تفصیلات سے آگاہی نہ ہونے پرتحفظات کا اظہار کیا ہے بل کی حمایت کی گئی ہے نہ مخالفت،پی ٹی آئی...
by عابد علی | دسمبر 8, 2024 | سندھ, پاکستان
شکارپور (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع شکار پور میں ایک اور حوا کی بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ۔شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ،ملزم فرار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق شکارپور کے نواحی گاؤں امام الدين مھر میں ملزم نادر علی نصيرانی نے اپنی بیوی شاہدہ...
by عابد علی | دسمبر 8, 2024 | سندھ, پاکستان
جیکب آباد(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع جیکب آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، بین الصوبائی اسلحہ اسمگلر ملزم گرفتار،کارسے بھاری اسلحہ برآمد مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق پولیس کو اسلحہ کے اسمگلنگ کی اطلاع موصول ہوئی جس پر پولیس کی جانب سے تھانے کی...