دریائے سندھ میں درمیانے درجے  کا سیلاب،15گاؤں زیرآب آگئے

دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،15گاؤں زیرآب آگئے

نواب شاہ (ای پی آئی نیوز) دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،15گاؤں زیرآب آگئے، نقل مکانی شروع ہوگئی. تازہ اطلاعات کے مطابق دریائے سندھ میں درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال ۔دریائے سندھ کے کچے کے علاقے میں سیلابی پانی نے 15 سے زائد دیہاتوں داخل مکینوں نے اپنی مدد آپ...
کشمور  یوم آزادی قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

کشمور یوم آزادی قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

کشمور (رپورٹ حاکم نصیرانی) پورے ملک کی طرح صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کے شہروں کندہ کوٹ بڈانی غوث پور بخشاپور کرم پور اور گڈو میں یوم آزادی قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ جشن آزادی کی سب سے بڑی تقریب منی اسٹیڈیم کندھ کوٹ میں ڈپٹی کمشنر امیر فضل اویسی، اے ایس پی عتیق...
عوام پر مسلط حکمران مراعات ختم کردیں تو معیشت ٹریک پر آجائے گی۔حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مسلط حکمران مراعات ختم کردیں تو معیشت ٹریک پر آجائے گی۔حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی، ایف بی آر سمیت دیگر محکموں میں لوٹ مار کا کلچر ختم، جاگیرداروں پر ٹیکسز کا نفاذ، سود میں بتدریج کمی، ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاہدہ پر عمل درآمد ہوجائے اور...
پاکستان انجنیئرنگ کونسل پر الزامات، چیئرمین نجیب ہارون کا بھرپور جواب

پاکستان انجنیئرنگ کونسل پر الزامات، چیئرمین نجیب ہارون کا بھرپور جواب

اسلام آباد (ای پی آئی) چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل نجیب ہارون نے کہا پی ای سی کے گورننگ باڈی کے سابق ممبر انجینئر ظہور سرور ادارے کیخلاف سنگین پراپیگنڈہ کررہے ہیں۔ پی ای سی ایک آئینی ادارہ ہے، کیسے ممکن ہے اسکا آڈٹ نہ ہوتا ہو۔ میں نے پی ای سی چیئرمین کے عہدے پر...
نمل میں نیشنل مائنارٹیز ڈے تقریب کا انعقاد

نمل میں نیشنل مائنارٹیز ڈے تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی کمیشن برائے حقوقِ اطفال (این سی آر او ) کی جانب سے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل ) کے تعاون سے نیشنل مائنارٹیز ڈے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ منعقدہ تقریب کا مقصد پاکستان کے تعلیمی نظام میں مذہبی اقلیتوں کی شمولیت کو فروغ دینا...
پاکستانی نوجوان ٹیلنٹ اور صلاحیتوں کی دولت سے مالا مال  ہیں ۔چیئرمین سینیٹ‌

پاکستانی نوجوان ٹیلنٹ اور صلاحیتوں کی دولت سے مالا مال ہیں ۔چیئرمین سینیٹ‌

اسلام آباد(ای پی آئی )ءچیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے نوجوانوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوجوان نسل کسی بھی ملک کا انتہائی قیمتی اثاثہ ہوتی ہے خوش قسمتی کی بات ہے کہ پاکستان کی 60فیصد سے زائد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے ۔ انھوں نے کہا کہ میں...