جیونیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 13 بڑی خبریں

جیونیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 13 بڑی خبریں

1 سپریم کورٹ میں انتخابی عذرداری اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سوال کیا کہ فارم 47 کیا چیز ہے اور فارم 47 کو قانون میں کیا کہتے ہیں؟سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے (ن) لیگی رہنما اظہر قیوم نارا کی این اے 81 انتخابی...
کشمور: دہشتگردحملے میں شہید پاک فوج کے جوان کوفوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیاگیا

کشمور: دہشتگردحملے میں شہید پاک فوج کے جوان کوفوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیاگیا

کشمور(ای پی آئی )ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوان غلام علی چانڈيو کی نماز جنازہ کشمور میں انکے آبائی گاؤں خیر محمد چانڈیو میں ادا کر کے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ شہید کے نماز جنازہ میں فوجی افسران کے...
کشمور،شکارپور ڈاکووں کیخلاف آپریشن، وزیر داخلہ سندھ کی کشمورپولیس کی دلیرانہ کاروائی کی ستائش

کشمور،شکارپور ڈاکووں کیخلاف آپریشن، وزیر داخلہ سندھ کی کشمورپولیس کی دلیرانہ کاروائی کی ستائش

کشمور،شکارپور (ای پی آئی) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ڈی آئی جی لاڑکانہ،ایس ایس پی کشمور کندھ کوٹ اور انکی ٹیم کی دلیرانہ کاروائی پر سراہتے ہوئے شاباش دی اور سندھ رینجرز کے تعاون کی بھی تعریف کی ہے۔ یاد رہے کہ کندھ کوٹ پولیس چوکی پر گذشتہ دنوں حملے اور پولیس...
جون میں 15 لاپتہ افراد ٹریس کر لئے گئے ،ایک لاش برآمد

جون میں 15 لاپتہ افراد ٹریس کر لئے گئے ،ایک لاش برآمد

اسلام آباد (عابد علی آرائیں)سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں سال کے چھٹے ماہ جون میں ایک لاپتہ شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کا تعلق خیبرپختونخوا سے تھا ۔اس طرح اب تک 277لاپتہ افراد کی لاشیں اب تک برآمد ہوچکی ہیں ، پاکستان میں جبری لاپتہ کئے گئے افراد کی...
جیونیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 13 بڑی خبریں

جیو نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 6 بڑی خبریں

1 119 ارکان کیلئے پختونخوا اسمبلی میں 794 ملازمین ہونے کا انکشاف،خیبر پختونخوا اسمبلی میں گریڈ 3 سے 22 تک 794 افسران و ملازمین موجود ہیں۔ 145 رکنی اسمبلی میں اِس وقت 119 اراکین اسمبلی سے ملازمین کی تعداد 7 گنا زائد ہے۔ذرائع کے مطابق بیشتر ملازمین سابقہ اسپیکر اسد قیصر...
دنیا نیوزکی 6 بجے کی  ہیڈلائنزمیں شامل 15 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 15 بڑی خبریں

1 سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ہے نہ معاشی، فارم 47 والے ملک نہیں بناتے۔ملک میں ایکسپورٹ گر رہی ہے اور مہنگائی بڑھ رہی ہے، جو ملک دودھ پر ٹیکس لگا دے وہ کیا کرسکتا ہے، ہم تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں، ملک میں مہنگائی میں اضافے...