ایاز صادق نے اسپیکرکے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ایاز صادق نے اسپیکرکے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (ای پی آئی) نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کے اسپیکر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے اسپیکر کے عہدے کا حلف لیا۔مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سردار ایاز صادق نے 199 ووٹ...
کشمور ، گورنمنٹ ہائر سینڈری اسکول کشمور ٹاؤن میں سائنسی میلے کا انعقاد

کشمور ، گورنمنٹ ہائر سینڈری اسکول کشمور ٹاؤن میں سائنسی میلے کا انعقاد

کشمور (حاکم نصيراني ) گورنمنٹ ہائرسکینڈری اسکول کشمور ٹاؤن میں سائنسی میلے کا انعقاد ، طلبہ کی جانب سے بنائے گئے مختلف سائنسی ماڈلز پر شرکاء کی جانب سے بہترین کارکردگی پر خراج تحسین۔ تفصیل کے مطابق کشمور کےگورنمنٹ ہائر سینڈری اسکول کشمور ٹاؤن میں سائنسی میلے کا...
بلوچ لاپتہ طلبا سے متعلق کیس کی 35منٹ کی مکمل سماعت کا احوال

بلوچ لاپتہ طلبا سے متعلق کیس کی 35منٹ کی مکمل سماعت کا احوال

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ میں 28 فروری 2024 کو بلوچ لاپتہ طلبا سے متعلق کیس کی 35منٹ کی مکمل سماعت کا احوال نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ40منٹ کمرہ عدالت میں موجود رہے نگران وزیراعظم گیارہ بج کر پانچ منٹ پر جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نمبر دو...
پی ایس ایل 9 : آج ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا

پی ایس ایل 9 : آج ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان سپر لیگ کے 15 ویں میچ میں آج ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے کراچی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔پی ایس ایل 9 میں اب تک ہونے والے میچز میں ملتان سلطان کی ٹیم 6 میچز کھیل...
چراغ تلے اندھیرا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے پارکنگ ایریا سے  چور موٹر سائیکل لے اڑے

چراغ تلے اندھیرا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے پارکنگ ایریا سے چور موٹر سائیکل لے اڑے

اسلام آباد (ای پی آئی ) چراغ تلے اندھیرا ۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے پارکنگ ایریا سے کیمرہ مین کا موٹر سائیکل چوری پولیس اہلکاروں کا سیکیورٹی کیمرہ کی فوٹیج دکھانے سے انکار 15 پر اطلاع کے باوجود پولیس کی جانب سے روایتی سستی کا مظاہرہ ورکنگ جرنلسٹس ،فوٹو گرافر جرنلسٹس...
عدالت نے قتل،اقدام قتل کیس میں ایک ملزم کو سزائے موت 4 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی

عدالت نے قتل،اقدام قتل کیس میں ایک ملزم کو سزائے موت 4 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی

خیرپورٹامیوالی(ای پی آئی )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعد سلمان خان نے جرم ثابت ہونے پر ملزمان محمد ریاض عرف ٹکا دادپوترہ کو سزائے موت، پانچ لاکھ روپے جرمانہ، محمد اقبال دادپوترہ، علی رضا دادپوترہ، شہر یار دادپوترہ، صاحب یار دادپوترہ کو عمر قید، چار لاکھ 80 ہزار روپے...