دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پی ٹی آئی کی فتح: الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، ‘بلکا انتخابی نشان بحال،پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت عالیہ کے جج جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید ارشد علی نے پی ٹی آئی کی درخواست پر...
بلے کے نشان کی بحالی .تحریری فیصلے کا مکمل متن پڑھیں

بلے کے نشان کی بحالی .تحریری فیصلے کا مکمل متن پڑھیں

اسلام آباد (عابد علی آرائیں)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل منظور کرتے ہوئے انٹرا پارٹی انتخابات درست اور بلے کا نشان واپس کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جسٹس ارشد علی نے...

اے آر وائی نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 ایم کیو ایم نے این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبروں کی تردید کردی۔ این اے 242 کراچی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، این اے 242 سے مصطفیٰ کمال ایم کیوایم پاکستان کے امیدوار ہیں۔خالد مقبول صدیقی 2 سندھ میں ہم خیال جماعتوں کے اتحاد کا مشن آخری...

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 ن لیگ نے 15 جنوری سے انتخابی جلسوں کا اعلان کردیا۔، مسلم لیگ ن 15 جنوری سے ملک بھر میں انتخابی جلسے شروع کرے گی۔انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے اور ملک بھر میں 60 جلسے کیے جائیں گے، مریم نواز اور شہباز شریف 15 جنوری سے انتخابی جلسوں کا آغاز کریں گے جبکہ نواز...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سپریم کورٹ : پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست واپس لے لی۔پاکستان تحریک انصاف کی بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی ، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بنچ کا حصہ...
سپریم کورٹ ،بلے کے نشان کی واپسی ،پی ٹی آئی نے درخواست واپس لے لی

سپریم کورٹ ،بلے کے نشان کی واپسی ،پی ٹی آئی نے درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائرانتخابی نشان بلے کی واپسی کی درخواست واپس لے لی عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ، تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میںتین رکنی بینچ نے پی...