پاکستان کو2 ماہ  میں 5ارب31کروڑ ڈالر قرض اور فنڈز ملے،رپورٹ

پاکستان کو2 ماہ میں 5ارب31کروڑ ڈالر قرض اور فنڈز ملے،رپورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی ) رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں بیرونی قرضوں اور فنڈنگ پر رپورٹ جاری کر دی گئی۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حکومت نے رواں سال بجٹ میں 17 ارب 38 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی بیرونی فنڈگ کا تخمینہ لگا رکھا ہے۔ رواں مالی سال...
گیس چوری، مزید کنکشن منقطع، 80 لاکھ روپے جرمانہ عائد

گیس چوری، مزید کنکشن منقطع، 80 لاکھ روپے جرمانہ عائد

لاہور(ای پی آئی) حکومت کی جانب سے احکامات کے بعدسوئی ناردرن کی جانب سے پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کیخلاف جاری کریک ڈاؤن جاری ہے ، دوران کارروائی گیس چوری میں ملوث مزید 188گیس کنکشن منقطع کر دیے گئے ، 277 انڈر بلنگ کیسز پروسیسڈ...
احتساب عدالتوں میں بحال کیے گئے ریفرنسز کی سماعت شروع

احتساب عدالتوں میں بحال کیے گئے ریفرنسز کی سماعت شروع

پشاور(ای پی آئی ) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد احتساب عدالتوں میں بحال کیے گئے نیب ریفرنسز پر سماعت شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کالعدم قرار دیے جانے کے بعد فیصلے پر عمل درآمد کے سلسلے میں کیسز کا ریکارڈ عدالتوں میں پہنچا دیا گیا تھا، جس کے بعد احتساب...
کھاد کے بیگ کی قیمت 600 روپے تک کم ہوگئی

کھاد کے بیگ کی قیمت 600 روپے تک کم ہوگئی

کراچی(ای پی آئی ) یوریا کھاد کی اسمگلنگ اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد کھاد کی قیمتیں معمول پر آنا شروع ہوگئی ہیں۔ جبکہ کھاد کے بیگ کی قیمت 500سے 600روپے تک کم ہو گئی ہے، گزشتہ ہفتے نگران وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے گندم، چینی، کھاد اور تیل جیسی ضروری...
پاکستانی کھلاڑیوں نے حیدرآباد میں تیاریوں کا آغاز کردیا

پاکستانی کھلاڑیوں نے حیدرآباد میں تیاریوں کا آغاز کردیا

حیدرآباد (ای پی آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھارت کے شہر حیدرآباد کےراجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ورلڈکپ تیاریوں کا آغاز کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کے مطابق پاکستان کے کھلاڑی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ میں حصہ لے رہے...
ورلڈکپ، قومی ٹیم کا بھارت پہنچنے پرشائقین کی جانب سے شاندار استقبال

ورلڈکپ، قومی ٹیم کا بھارت پہنچنے پرشائقین کی جانب سے شاندار استقبال

حیدرآباد (ای پی آئی )آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے شہر حیدرآباد پہنچ گئی جہاں پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ائیرپورٹ پر مداحوں نے شاندار استقبال کیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو ز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ائیر پورٹ پہنچنے...