by عابد علی | جولائی 24, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری سے جیل میں ملاقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ، پنجاب حکومت کے وکیل نے درخواست کی مخالفت کی اور کہا کہ درخواست گزار...
by عابد علی | جولائی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) ایف آئی اے کی جانب سے سائفر اور آڈیو لیک معاملے کی تحقیقات کے لئے طلب کرنے پر تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔ دونوں نے انکوائری ٹیم کو اپنا اپنا بیان ریکارڈ...
by عابد علی | جولائی 24, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کیخلاف جوڈیشل ریمانڈ میں 7 اگست تک توسیع کر دی گئی، عدالت نے پولیس کو ہدایت کی کہ پی ٹی آئی رہنما کے خلاف درج مقدمات کا چالان پیش کیا جائے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج...
by عابد علی | جولائی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) جج دھمکی کیس کی اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دیدی گئی،جج دھمکی کیس کی سماعت کی تاریخ بعد میں مقرر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جج دھمکی...
by عابد علی | جولائی 24, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پنجاب کی نگرں حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل کمشنرز کو نئی گاڑیاں دینے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت افسران کیلئے نئی گاڑیوں کی خریداری کا نوٹیفکیشن معطل کرے۔ یاد رہے کہ...
by عابد علی | جولائی 24, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سمیت اعلیٰ حکام کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ تحریم الہیٰ دوہری شہریت رکھتی...