by عابد علی | جولائی 22, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور( ای پی آئی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب چینی اور آٹا دونوں 170 روپے کلو ہوگا تو اتحادی حکومت کی جماعتوں کے بیلٹ بوکس سے ووٹ کی بجائے کچھ اور نکلے گا ، انھوں نے کہا کہ حالات بدلنے...
by عابد علی | جولائی 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ فوجداری کیس کی سماعت 24 جولائی تک ملتوی ، توشہ خانہ کیس کے سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر اور الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز عدالت میں پیش ہوئے۔ بیرسٹر...
by عابد علی | جولائی 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف )کی جانب سے ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، اے این ایف نے 5 مختلف آپریشنز میں 58 کلو منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ایم ون موٹروے ٹول پلازہ...
by عابد علی | جولائی 22, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا پی سی بی کو 15 دن کے اندر بورڈ آف گورنرز کا نوٹیفکیشن جاری کر کے چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرانے کا حکم ، دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی مداخلت کے باعث ملک میں اسپورٹس اسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا...
by عابد علی | جولائی 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ نظرثانی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ، چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کی جانب سے تحریری حکمنامہ میں کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹیو ریویو واپس لینے کی بنیاد...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کی جانب سے طلب کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکریٹر ی اعظم خان نے نیب آفس راولپنڈی میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروا دیا ہے ۔ نیب نے اعظم خان کو آج صبح دس بجے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بیان ریکارڈ کروانے...