by عابد علی | فروری 6, 2025 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(محمد اکرم عابد ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت وپیداوار کے چیئرمین سینیٹر عون عباس بپی نے چینی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے چینی انڈسٹر ی پر اجارہ دار دس سیاسی خاندانوں کو بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا ، کمیٹی ارکان نے شوگر انڈسٹریز، چینی کی...
by عابد علی | فروری 3, 2025 | اسکینڈل
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی حکومت نے منافع میں چلنے والی بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنیاں(ڈسکوز) بیچنے کا فیصلہ کیا ہے. خسارے مٰیں چلنے والی ڈسکوز کا کوئی گاہک نہیں ایک بار پھر پی آئی آے کی نجکاری کی...
by عابد علی | جنوری 30, 2025 | اسکینڈل
اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے اجلاس کی کاروائی کے دوران پچاس ہزارزرعی ٹیوب ویلز پر اووربلنگ کا انکشاف ہوا ہے. متعلقہ کمپنیوں کی جانب سے کئی اضلاع میں بلوں کی وصولیوں کے لئے ٹرانسفارمز کے حوالے سے پرائیویٹ...
by عابد علی | جنوری 28, 2025 | اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات میں حکومتی کی طرف سے سرکاری میڈیا کی کارکردگی پر اظہارعدم اطمینان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پی ٹی وی پر خاندانوں کا راج ہے ۔ریڈیو پاکستان میں 300 گھوسٹ پینشنرز کا انکشاف ہوا۔ گھوسٹ پینشنرز کے کیسز ایف...
by عابد علی | جنوری 26, 2025 | اسکینڈل, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) نئے کرنسی نوٹ بنانے میں ناکامی کا انکشاف سامنے آگیا. پاکستان کی مرکزی بینک (اسٹیٹ بینک) نے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے نیا بیان دیا ہے اس بیان میں کیا انکشاف کیا گیا ہے سنیں اس وی لاگ...
by عابد علی | جنوری 23, 2025 | اسکینڈل
اسلام آباد(ای پی آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی صدارت سلیم مانڈوی والا کر رہے تھے، ایف بی آر کی جانب سے 1 ہزار 10 گاڑیاں جن کی مالیت 6 ارب روپے بنتی ہے خریدنے کا کہا گیا تو تمام کمیٹی ممبران سمیت فیصل واوڈا اور چیئرمین کمیٹی بھی اس پر برہم ہوئے، ان گاڑیوں کا آرڈر ہو چکا...