پی ٹی آئی کارکنان پر دہشتگردی کے مقدمات میں جرح کی کہانی، مطیع اللہ جان کی زبانی

پی ٹی آئی کارکنان پر دہشتگردی کے مقدمات میں جرح کی کہانی، مطیع اللہ جان کی زبانی

اسلام‌آباد(ای پی آئی) معروف صحافی و اینکر پرسن مطیع اللہ جان نے پاکستان میں پی ٹی آئی کارکنان پر دہشتگردی کے مقدمات میں سامنے‌آنے والے گواہوں اور کیس کی سماعت کے دوران جرح کی ایک کہانی لکھی ہے.اپنے ایکس اکاؤنٹ میں مطیع اللہ جان نے لکھا ہے کہ پاکستان میں پی ٹی آئی...
لاہور ہائیکورٹ، حسان نیازی کی فوجی تحویل کیخلاف کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

لاہور ہائیکورٹ، حسان نیازی کی فوجی تحویل کیخلاف کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے وکیل رہنما حسان احمد نیازی کی فوجی تحویل اور انکے فوجی عدالت میں ٹرائل کیخلاف دائر درخواست کی سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی کر دی ہے. جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حسان نیازی کی درخواست پر سماعت کا...
ٹرین مارچ کااگلا پڑاؤ ملتان ہوگا، حافظ نعیم الرحمن

ٹرین مارچ کااگلا پڑاؤ ملتان ہوگا، حافظ نعیم الرحمن

گھوٹکی (ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے ٹرین پر جاری کارواں کا اگلا پڑاؤ ملتان ہوگا، پورا پاکستان اس تحریک کے ساتھ کھڑا ہوا ہے، جو حکومت کی بات کرتے ہیں وہ آج رسوا ہورہے ہیں گھوٹکی میں خطاب کرتے ہوئے...
آئی پی پیزبدنام ہوچکے، حکومت بجلی نہیں خریدے گی، وزیرتوانائی اویس لغاری

آئی پی پیزبدنام ہوچکے، حکومت بجلی نہیں خریدے گی، وزیرتوانائی اویس لغاری

اسلام آباد(ای پی‌آئی) پاکستان میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی پیدا کرنے والے آئی پی پیز کا نام آج بدنام ہوچکاہے اس لئے اب حکومت بجلی کسی کمپنی سے نہیں خریدے گی. اپنے ویڈیو پیغام میں وزیرتوانائی نے یہ اعلان کیاہے. سرکاری اعلامیہ کے مطابق پاورسسٹم...
سندھ اپنی تقسیم کا مخالف کیوں؟ رزاق کھٹی

سندھ اپنی تقسیم کا مخالف کیوں؟ رزاق کھٹی

ملک کی دوسری طاقتور شخصیت محسن نقوی، نے نظام کو کولیپس قرار دیکر نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کی بات کرکے ایک نئی بحث کو ایک بار پھر چھیڑ دیا ہے۔ اس سے انکار نہیں کہ وہ جن کے ہیں یہ ایجنڈا بھی انہی کا ہے۔ یہ بحث پارلیمانی فورم کے بجائے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے قریبی...
پارلیمنٹ کے میڈیکل اسٹاف کے پانچ اعزازیوں کا مسئلہ حل ہوگیا

پارلیمنٹ کے میڈیکل اسٹاف کے پانچ اعزازیوں کا مسئلہ حل ہوگیا

اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیکل اسٹاف کے پھنسے پانچ اعزازیوں کا مسئلہ حل ہوگیا۔سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی کوششوں سے اعزازیے کی ادائیگی کی راہ ہموار ہوگئی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے وزرات خزانہ کے حکام کو طلب کیا گیا...