by عابد علی | ستمبر 24, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) آئینی عدالت میں زیرالتوا مقدمات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس امین الدین خان نے کمرہ عدالت میں سٹاپ واچ لگوادیں. چیف جسٹس امین الدین خان نے حکم جاری کیاہے کہ ہر وکیل کو دلائل دینے کیلئے صرف دس منٹ دیے جائیں گے دس منٹ مکمل ہوتے ہی کمرہ عدالت میں...
by عابد علی | ستمبر 24, 2026 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی آئینی عدالت نے نیشنل کمیونیکیشن ( روزنامہ دنیا )سے نکالے گئے ملازمین کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا ہے اورفریقین کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے. چیف جسٹس امین الدین خان نے بینچ کی سربراہی کرتے...
by عابد علی | ستمبر 23, 2026 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنوں اور احتجاج میں مزید وسعت آئے گی، لانگ مارچ کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے ، وزیراعظم کی درخواست پر مارچ کو چند روز کے لیے روکا گیا ہے، شہباز شریف کی وطن...
by عابد علی | ستمبر 23, 2026 | تازہ ترین
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے کسان مارچ کو اسلام آباد کی جانب لے جانے کے اعلانات کے بعد راولپنڈی میں سیکیورٹی انتظامات ہائی الرٹ کر دیے گئے ہیں، جبکہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امن و امان کی صورتحال کا...
by عابد علی | ستمبر 22, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ساڑھے اٹھارہ سو ایکڑ پر نیا ایئرپورٹ بنے گا۔، فیزیبلٹی رپورٹ پرکام شروع کردیا گیا ہے ،پشاور ایئرپورٹ کی تعمیرنو کے لئے یہ ایک سال بند رہے گا ۔ڈیرہ اسماعیل خان میں 1,800 ایکڑ...
by عابد علی | ستمبر 22, 2026 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس ملک شہزاد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے بڑے بندے جیل سے شکایات کررہے ہیں اب بڑے کی کوئی نہیں سن رہا تو اس کیس میں نامزد ملزم کس نے سننی ہے.جبکہ جسٹس شکیل احمد نے ریمارکس میں کہاہے کہ ملک میں گھریلو ناچاقی پر تشدد واقعات...