by عابد علی | جنوری 31, 2026 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد(محمداکرم عابد)وفاق ہائے صنعت وتجارت پاکستان نے خطے میں پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگی بجلی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے وزیراعظم کے بجلی نرخ میں رعایت سے پیدواری لاگت میں کمی کا عام آدمی کو فائدہ ملنا چاہیئے انھوں نے سپرٹیکس کی مدمیں 380ارب روپے وصولی سے متعلق...
by عابد علی | جنوری 28, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آبی سائل نے 1991کے پانی کے معاہدے سے اب تک سمندر برد ہونے والے پانی کا دوہفتوں میں ڈیٹا مانگ لیا ۔ کمیٹی نے ڈاون سٹریم کوٹری کے علاقوں کے دورے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔کے فور کراچی کے حوالے سے گھروں تک پائپ لائنیں بچھانے...
by عابد علی | جنوری 26, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کرایہ داری کا حتمی اصول طے کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد قانونی وارث ازخود مالک بن جاتے ہیں، نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں. چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس...
by عابد علی | جنوری 23, 2026 | تازہ ترین
اسلام آباد(محمداکرم عابد)امیرجمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے شادی کی عمر کے تعین کے متنازعہ قانون کو توڑنے ممکنہ گرفتاری پیش کرنے کا اعلان کردیا. گھریلوتشددسمیت دیگرمتنازعہ قانون سازی کو شریعت کے منافی قرار دیتے ہوئے احتجاج کے لئے ہر قسم کے حالات کا سامنا...
by عابد علی | جنوری 23, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی وقار المدینہ نے بتایا کہ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان دستار فضیلت و تقسیم اسناد اجتماع بروز اتوار 25 جنوری بعد نماز ظہر فیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا اجتماع...
by عابد علی | جنوری 22, 2026 | تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان بار کونسل نے ملک بھر کی جامعات کو نئے لاء کالجز کے الحاق سے روک دیا بار کے سیکرٹری گلزار احمد کے دستخط سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بار کونسل نے جامعات/ لاء کالجز کے رجسٹرارز کو آگاہ کر دیا بار کیے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ...