خیبرپختونخوا:مختلف اضلاع کے 50 فیصد سے بچے اسکول  جانے سے محروم

خیبرپختونخوا:مختلف اضلاع کے 50 فیصد سے بچے اسکول جانے سے محروم

پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا میں کے ممتعدد اضلاع کے 50 فیصد سے زائد بچوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف ۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم کے جاری اعدادوشمار کے مطابق صوبے میں مجموعی طور پر 49 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ صورتِ حال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے وزیراعلیٰ...
خیبرپختونخوا :اپر کوہستان کرپشن اسکینڈل ، محکمہ خزانہ کے 10 افسران معطل

خیبرپختونخوا :اپر کوہستان کرپشن اسکینڈل ، محکمہ خزانہ کے 10 افسران معطل

پشاور (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا ک کے علاقہ اپر کوہستان میں اربوں روپے کے کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت ، محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث 10 افسران کو معطل کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ کے مطابق معطل کیے گئے افسران میں ایک گریڈ...
معرکہ حق :پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی رہی،سردار ایاز صادق

معرکہ حق :پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی رہی،سردار ایاز صادق

اسلام آباد (ای پی آئی )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ تشکر کے موقع پر قوم کو تاریخی فتح کی مبارکباد دیتے ہوئے اللہ رب العزت کا شکر ادا کیا اور مادر وطن کے تحفظ کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی...
ایکسپریس نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 9 اہم‌خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 9 اہم‌خبریں

1 لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ سارے لاہور کو کھود کر چھوڑ دیا گیا ہے، لوگوں کے برے حالات ہیں، کاروبار تباہ ہوگئے ہیں۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پانی کے بچاؤ کے لیے...
دنیا نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 17 اہم‌خبریں

دنیا نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 17 اہم‌خبریں

1 ’’معرکہ حق‘‘ میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر مناتے ہوئے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔یوم تشکر پر ملک بھر میں دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں سے ہوا، وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں21،21 توپوں کی سلامی دی...
چینی قونصلیٹ حملہ کیس: عدالت کیس کے شواہد اور گواہوں کوپیش نہ کرنے پربرہم

چینی قونصلیٹ حملہ کیس: عدالت کیس کے شواہد اور گواہوں کوپیش نہ کرنے پربرہم

کراچی (ای پی آئی ) انسدادِ دہشت گردی عدالت کراچی میں چینی قونصلیٹ حملہ کیس کی سماعت، عدالت کا کیس پراپرٹی اور گواہان کو پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر پر سخت برہمی کا اظہار ،آئندہ سماعت پر کیس پراپرٹی اور گواہوں کو ہر صورت عدالت میں پیش کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق...