وزیر اعلی پنجاب نے20 ارب 40 کروڑ مالیت کے منصوبے کا کنٹریکٹ منسوخ کیوں‌کیا..؟

وزیر اعلی پنجاب نے20 ارب 40 کروڑ مالیت کے منصوبے کا کنٹریکٹ منسوخ کیوں‌کیا..؟

راولپنڈی (ای پی آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے کا کنٹریکٹ منسوخ کردیا گیا، 20 ارب 40 کروڑ مالیت کے ایشن ڈویلپمنٹ بنک فنڈڈ پراجیکٹ کے کنٹرکٹ کا دوبارہ ٹینڈر ہوگا، لاٹ 2 اور لاٹ 3 کا کنٹریکٹ غیر ملکی کمپنی کو 20 ارب 40...
لندن: اووسیز پاکستانیوں کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہربڑا احتجاجی مظاہرہ

لندن: اووسیز پاکستانیوں کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہربڑا احتجاجی مظاہرہ

لندن (ای پی آئی ) لندن کے علاقے الڈوِچ میں واقع بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ چیپٹر کے تحت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے پاکستانی پرچم اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور "جنرل عاصم منیر زندہ باد”، "پاکستان زندہ باد”،...
سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتے کن مقدمات کی سماعت ہوگی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتے کن مقدمات کی سماعت ہوگی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سوموار 5مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں کیسز کی سماعت کے لئے 4آئینی بینچز تشکیل دے دیئے گئے۔ آئینی بینچز آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کی بحالی کے لئے 4فیصد سپر ٹیکس کے نفاذ ، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل ، سپریم...
ریاست مخالف نعرے لگانےکا کیس :پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور

ریاست مخالف نعرے لگانےکا کیس :پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور

لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ،عدالت نے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں جج عرفان حیدر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے...
راولپنڈی: چینی کال سینٹر میں چوری کی وارت کرنے  والا 6 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی: چینی کال سینٹر میں چوری کی وارت کرنے والا 6 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد پولیس کی کامیاب کارروائی چائنیز کال سینٹر میں نقب زنی کی واردات میں ملوث 6 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 85 لاکھ روپے مالیت کے 95 مسروقہ لیپ ٹاپ اور پرنٹر برآمد...
جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسرساجد میر انتقال کر گئے

جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسرساجد میر انتقال کر گئے

سیالکوٹ (ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسرساجد میر سیالکوٹ میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ساجد میر کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، ساجد میر کی عمر 86 برس تھی۔ساجد میر 2 اکتوبر 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے،...