by عابد علی | مئی 15, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سینیٹر فیصل واوڈا نےنیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب الزام لگانے سے کام نہیں چلے گا، آئین اور قانون میں کہاں لکھا ہے بارڈرز پر فوجی اور پولیس والے اپنی جانیں دیں گے، بار بار انٹیلی جنس اداروں کا نام لیا جارہا...
by عابد علی | مئی 15, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پاکستان نے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کاکامیاب تجربہ کیا ہے ۔ق فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم 400 کلومیٹر تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، فتح 2 جدید نیوی گیشن سسٹم ،منفرد رفتار اور قابل تدبیر خصوصیات سے لیس ہے۔ تجربے کا مقصد لانچ کی مشقوں اور طریقہ کار کو مکمل کرنا تھا ، فتح...
by عابد علی | مئی 15, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 بجٹ میں نان فائلرز کیلئے مزید سخت اقدامات کرنے اور گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کے خلاف کارروائی کی تجویز ہے جب کہ ایپ میں رجسٹر نہ ہونے والے تاجروں کو نوٹس بھیجےجائیں گے، تاجردوست ایپ سے رجسٹر نہ ہونے پر 10...
by عابد علی | مئی 15, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 گورنر فیصل کریم کنڈی پر کے پی ہاؤس اسلام آباد آنے پر پابندی عائد، وزیراعلیٰ امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے کے پی ہاؤس انیکسی خالی کرا لی، کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ نے گورنر کی انیکسی کا سامان باہر نکلوا کر پھینکوا دیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تین...
by عابد علی | مئی 15, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پراپرٹی لیکس: 17 ہزار پاکستانی دبئی میں 11 ارب ڈالر کی 23 ہزار جائیدادوں کے مالک،’دبئی انلاکڈ‘ نامی یہ پروجیکٹ زیادہ تر 2020 اور 2022 کے درمیان کے ایسے اعداد و شمار پر مبنی ہے جو دبئی میں لاکھوں جائیدادوں کا تفصیلی جائزہ اور ان کی ملکیت یا استعمال کے بارے میں...
by عابد علی | مئی 14, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ دونوں جیل میں نہیں خالہ کے گھر میں ہیں، آپ پریشان نہ ہوں۔عظمیٰ بخاری نے سوال اٹھایا کہ کس حیثیت میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کو...