by عابد علی | جولائی 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان عمرعطا بندیال کے دورمیں زیرالتوا مقدمات کے اعداد وشمارجاری کردیئے گئے ۔ چیف جسٹس نے سب سے زیادہ کیسز بطور پریذائیڈنگ جج نمٹائے۔ جاری رپورٹ کے مطابق فروری 2022 سے فروری 2023 تک مجموعی طور پر 24 ہزار 149 مقدمات...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور لاکھوں روپے کے نادہندہ نکلے بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر گھر کی بجلی منقطع کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لاکھوں روپے کی بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے گھر کی بجلی...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) پنجاب میں خاندانہ منصوبہ بندی، لیڈی ہیلتھ ورکرز کے نیٹ ورک کی بہتری کے لئے عالمی بینک نے 10کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دیدی ہے ۔ اس سلسلہ میں جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ رقم پنجاب میں خاندانہ منصوبہ بندی کیلئے استعمال ہو گی، رقم سے پنجاب میں...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)جہانگیر ترین کی پارٹی استحکام پاکستان نے الیکشن میں انتخابی نشان کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا ہے، استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، استحکام پاکستان پارٹی آئندہ انتخابات میں عقاب کے نشان پر میدان میں اترے گی، جبکہ...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
گلگت(ای پی آئی ) گلگت بلتسان اسمبلی کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب کر لیا گیا پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ حاجی گلبر خان 19 ووٹ حاصل کر کے نئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس 25منٹ کی تاخیر سے...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) شہریوں کو بیرون ممالک بھینے کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹونے والے 4 انسانی اسمگلرز گرفتار ۔ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 انسانی سمگلروں کو گرفتار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق یونان کشی حادثہ کے بعدایف آئی اے کی جانب سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث...