نواز شریف نے وزیر اعظم کو مولانا فضل الرحمان کومنانے کا ٹاسک سونپ دیا

نواز شریف نے وزیر اعظم کو مولانا فضل الرحمان کومنانے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل ا لرحمن کی جانب سے دبئی میں میٹنگ کے حوالے سے اعتماد میں نہ لینے پر سخت ردعمل سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمان کو منانے کا ٹاسک دے...
نجی کمپنی کے سربراہ بلال حشمت کو ڈرائیور سمیت اغوا کر لیا گیا

نجی کمپنی کے سربراہ بلال حشمت کو ڈرائیور سمیت اغوا کر لیا گیا

لاہور(ای پی آئی ) نجی کمپنی کے سربراہ بلال حشمت کو ڈرائیور سمیت اغواء کر لیا گیا پانچ کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ ،مقدمہ درج ،پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ، تفصیلات کے مطابق نجی کمپنی کے سربراہ بلال حشمت کوملزمان نے اغوا کرنے کے بعد ان کی اہلیہ کو دھمکی آمیز فون کیا...
نواز شریف وطن واپسی پر جیل جانے کے لئے تیار

نواز شریف وطن واپسی پر جیل جانے کے لئے تیار

لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ طے کرنے کے لئے سعو دی عرب میں مشاورتی عمل جاری ہے۔ اس حوالے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پاکستان میں اپنے بااعتماد ساتھیوں سے ٹیلی فونک رابطے کررہے ہیں۔...
جی ایچ کیوحملہ کیس ،شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت مسترد

جی ایچ کیوحملہ کیس ،شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت مسترد

راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے خلاف جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ۔ جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، راولپنڈی کی انسداد...
عمران خان نےفوزیہ بی بی کے خلاف  سینیٹ الیکشن میں پیسے لینے کا الزام واپس لے لیا

عمران خان نےفوزیہ بی بی کے خلاف سینیٹ الیکشن میں پیسے لینے کا الزام واپس لے لیا

پشاور(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سابق رکن خیبرپختونخوااسمبلی فوزیہ بی بی کیخلاف سینیٹ الیکشن میں پیسے لینے کا الزام واپس لے لیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے الزام کے خلاف سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی کی جانب سے ہرجانے کے کیس کی سماعت ہوئی،...
توشہ خانہ کیس، عدالت نے قابل سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

توشہ خانہ کیس، عدالت نے قابل سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے ، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے 18صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ۔ جاری کئے گئے تفصیلی فیصلے میں کہا گیاہے کہ الیکشن کمیشن...