پاکستان میں مزید 19 لاکھ افراد غربت کا شکار ، ایک کروڑ افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہو سکتے ہیں،رپورٹ

پاکستان میں مزید 19 لاکھ افراد غربت کا شکار ، ایک کروڑ افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہو سکتے ہیں،رپورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی بینک کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں غربت کی شرح بیالیس اعشاریہ چار فیصد تک رہنے کا امکان جس کے باعث مزید 19لاکھ افراد غربت کا شکار جبکہ دیہی علاقوں میں تقریباً ایک کروڑ افراد غذائی عدم...
سیاسی واردات، پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں نہریں نکالنے کے معاملہ پر بحث نہ ہونے دی

سیاسی واردات، پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں نہریں نکالنے کے معاملہ پر بحث نہ ہونے دی

اسلام آباد(محمداکرم عابد)پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے معاملہ پر بحث نہ ہونے دی۔مشترکہ قرارداددھری کی دھری رہ گئی۔ اپوزیشن نے ایوان میں دھرنا دے دیا ۔ پیپلزپارٹی ارکان نے مسئلہ اٹھانے کی بجائے کاروائی معطل کروادی۔پانی پرڈاکہ پانی چورکے...
کلائمیٹ سمارٹ زراعت کیلئے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا اشتراک

کلائمیٹ سمارٹ زراعت کیلئے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا اشتراک

اسلام آباد(ای پی آئی ) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) کے تعاون سے خطے میں نیوکلیئر اور آئسوٹوپک تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے کلائمیٹ سمارٹ ایگریکلچر کی ترویج کے حوالے سے 10 روزہ ریجنل تربیتی کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔...
ہائیکورٹ بارکی کابینہ کو اپنا نام اور شہرت کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی،ایمان مزاری  کمیٹی سے مستعفی

ہائیکورٹ بارکی کابینہ کو اپنا نام اور شہرت کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی،ایمان مزاری کمیٹی سے مستعفی

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی رکن سینئر وکیل ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جبری گمشدگیوں کی کمیٹی سے احتجاجاً استعفی دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر...
پاک ریلویز میں 30 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کے بڑے انکشافات، اہم تفصیلات

پاک ریلویز میں 30 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کے بڑے انکشافات، اہم تفصیلات

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان ریلویز میں کرپشن کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا ، مالی بے ضابطگیوں، غبن اور کرپشن کے سنگین انکشافات سامنے آ ئے ہیں ۔ سامنے آنے والی آڈٹ رپورٹس اور دستیاب دستاویزات کے مطابق ادارے میں 30.75 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں،...
ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان  کی مستقل تعیناتی کا معاملہ ،جوڈیشل کمیشن اجلاس ملتوی

ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی مستقل تعیناتی کا معاملہ ،جوڈیشل کمیشن اجلاس ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی )پشاور اور بلوچستان ہائی کورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کے لئے 2مئی 2025کوہونے والا جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کااجلاس ملتوی کردیا گیا جس کے بعد سندھ ہائی کورٹ، پشاورہائی کورٹ، بلوچستان ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹس کے مستقل چیف جسٹسز...