by عابد علی | اپریل 18, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میںفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلوں پر سماعت ۔وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کے جواب الجواب میں دلائل مکمل ہوگئے، آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل دلائل دیں گے،سماعت 28 اپریل تک ملتوی ۔ تفصیل کے...
by عابد علی | اپریل 17, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلوں پر سماعت ،وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل جاری عدالت کا کل تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت۔ تفصیل کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے...
by عابد علی | اپریل 17, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں 9مئی مقدمات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت ، وکیل لطیف کھوسہ نے 4ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے حکم پر اعتراض اٹھا دیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں 9مئی مقدمات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت ہوئی، دوران...
by عابد علی | اپریل 16, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ میں لائے گئے جج جسٹس علی باقر نجفی حلف اٹھاتے ہی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیساتھ تین رکنی بینچ میں بیٹھ کر مقدمات کی سماعت کی اس دوران ریمارکس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا کہ ہم خاندانی کیسز میں...
by عابد علی | اپریل 16, 2025 | زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) حکومت کے ساتھ معاہدے پر نظر ثانی کرنے سے انکار کرنے والی آئی پی پیز کے فرانزک آڈٹ کرنے کے فیصلے پر اہم پیشرفت سامنے آگئی ہالمور نامی آئی پی پی کا فرانزک آڈٹ کرنے کیلیے فرم ہائرکرنے کا عمل شروع کردیا گیا۔ نیپرا حکام ذرائع کے مطابق فرانزک...
by عابد علی | اپریل 15, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے تمام کیسز پر ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا ایک ہی مرتبہ آرڈر جاری کریں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میںجسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3...