حسین نواز کی واپسی، جے آئی ٹی پیشی کی تصویر لیک کرنے والے کا نام سامنے نہ آسکا

حسین نواز کی واپسی، جے آئی ٹی پیشی کی تصویر لیک کرنے والے کا نام سامنے نہ آسکا

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) سابق وزیراعظم میں نواز شریف کے دونوں بیٹے12مارچ 2024کو وطن واپس آرہے ہیں لیکن سال 2017 میں حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کی تصویر لیک کرنے والے شخص کا نام سات سال بعد بھی سامنے نہ آسکا ۔۔ حسین نوازکی پاناما لیکس کیس کی تحقیقات کرنے...
فروری 2024 میں 6لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد ہونے کا انکشاف

فروری 2024 میں 6لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے تحقیقاتی کمیشن نے انکشاف کیاہے کہ رواں سال کے دوسرے ماہ فروری میں چھ لاپتہ افراد کی لاشیں ملی ہیں جس کے بعد اب تک ملنے والی لاشوں کی تعداد271ہوگئی ہے۔ ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل (ای پی آئی ) کو دستیاب لاپتہ افرادکی...
میڈیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح ،عدالت عظمیٰ نے وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا

میڈیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح ،عدالت عظمیٰ نے وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد( ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ایک فوجداری مقدمہ کے فیصلے پر سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ایک وضاحتی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا...
سپریم کورٹ نے قادیانی کی ضمانت سے متعلق فیصلہ اردومیں بھی جاری کردیا، ملک بھر سے سخت ردعمل

سپریم کورٹ نے قادیانی کی ضمانت سے متعلق فیصلہ اردومیں بھی جاری کردیا، ملک بھر سے سخت ردعمل

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قادیانی کی ضمانت سے متعلق کیس کا فیصلہ اردومیں بھی جاری کردیا یاد رہے کہ اس فیصلے کی خبریں اخبارات میں شائع ہونے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے اور دو روز سے سوشل میڈیا پر گرماگرم بحث جاری ہے. اس...
بلوچ لاپتہ طلباکیس فیصلہ کامکمل متن،وزیراعظم،2وفاقی وزیرسیکرٹریز طلب

بلوچ لاپتہ طلباکیس فیصلہ کامکمل متن،وزیراعظم،2وفاقی وزیرسیکرٹریز طلب

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ لاپتہ طلبا کے حوالے سے کیس میں اہم فیصلہ جاری کیا ہے. ایمان زینب حاضر مزاری کی جانب سے وفاق پاکستان کیخلاف دائر رٹ پٹیشن پر 19فروری کوہونے والی سماعت کا حکم نامہ چودہ صفحات اور9 پیراگراف...
نوکری کے جھانسے میں آکر اغواء ہونے والے 3 افراد ڈاکوؤں کے چنگل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب

نوکری کے جھانسے میں آکر اغواء ہونے والے 3 افراد ڈاکوؤں کے چنگل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب

کشمور( حاکم نصیرانی )نوکری کے جھانسے میں آکر اغواء ہونے والے 3 افراد ڈاکوؤں کے چنگل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب . تینوں افراد سات مہینے ڈاکوؤں کے چنگل میں رہے۔ ڈاکو مختلف اوقات میں ٹھکانے تبدیل کرتے تھے۔ موقع ملا تو زندگی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے۔ کچے کے...