by عابد علی | جولائی 24, 2024 | سندھ
کشمور(ای پی آئی )کشمور کے نواحی گاؤں قاضی اللہ رکھیو کلوڑ میں کلوڑ برادری کے دو قریبی رشتہ داروں میں گٹر کا پانی چھوڑنے پر خونی تصادم ہو گیا۔ تصادم کے نتیجے میں نوجوان عیدن کلوڑ گولیاں لگنے سے قتل ہوگیا جبکہ پولیس نے موقع واردات پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لیکر...
by عابد علی | جولائی 23, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع صدر اور چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل کشمور میر گل محمد خان جکھرانی کی قیادت میں بنگوار اور سبزوئی برادری میں خونی تنازعہ ختم کرانے کی لیے سردار تیغو خان تیغانی کے پاس ان کے گاؤں گڑہی تیغو میں ایک منت سماجت قافلہ پہنچا. قافلے میں ضلع بھر...
by عابد علی | جولائی 22, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی) کشمور کے مزاری اور بھٹو قبائل نے پولیس کے ہمراہ تاریخ رقم کر دی۔ ڈاکوؤن سے مغوی کیلاش کمار کوچھڑوا لیا. میانی ایٹ بڈانی تھانہ کی حدود بڈانی شہر میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے دن دہاڑے قانون سے لاپرواہ ہوکر شہر پر دھاوا بول دیا۔ مسلح ڈاکوؤں نے ہندو بیوپاری...
by عابد علی | جولائی 18, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی )وفاقی حکومت و سندھ سرکار کی. جانب سے بجٹ میں صحت کے لئے اربوں روپے کے بجٹ کے باوجود کشمور کے علاقے گڈو تھرمل پاور ھاؤس کے ملازمین کے لئے بنایا جانے والا واپڈا اسپتال گڈو بند کردیا گیا، گڈو اسپتال میں کام کرنے والے 147 ملازمین کو داسو ڈیم پر ٹرانسفر...
by عابد علی | جولائی 18, 2024 | تازہ ترین, سندھ
ڈہرکی( ای پی آئی )سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ ڈھرکی میں جعلی عامل نے 14 سالہ بچی کے جن نکالنے کے چکر میں جان لے لی ۔پولیس نے جعلی عامل کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق ڈھرکی کی مصطفی آباد کالونی میں جعلی عامل انیل کمار نے 14 سالہ بچی ریکا کماری کو 3 جگ...
by عابد علی | جولائی 18, 2024 | تازہ ترین, سندھ
میرپور ماتھیلو (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے قصبہ میرپور ماتھیلو کے ریائشی 2نوجوان ایران کے شہر تہران میں اغواء کر لئے گئے ۔اغواء کاروں کی جانب سے 10 ہزار ڈالر تاوان طلب ۔ تفصیل کے مطابق روزگار کے حصول کے لئے میر پورماتھیلو کے رہائشی 2 نوجوان ایران کے شہر تہران...