خطرناک قیدی خیرو تیغانی کے فرار میں معاون پولیس اہلکاروں کا پانچ روزہ ریمانڈ‌منظور

خطرناک قیدی خیرو تیغانی کے فرار میں معاون پولیس اہلکاروں کا پانچ روزہ ریمانڈ‌منظور

سکھر(ای پی آئی) خطرناک قیدی خیرو تیغانی کے فرار میں معاونت کرنے والے پولیس اہلکاروں کو سیکنڈ سول جج کی عدالت میں پیش کردیا گیا. عدالت نے گرفتار پولیس اہلکاروں کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا. سکھر کے تھانہ سی سیکشن پولیس نے ایک اے ایس آئی اور تین...
نوابشاہ : ثنا راہو کی بازیابی کے لیے ورثاکاچھ روزسے بھوک ہڑتالی کیمپ جاری

نوابشاہ : ثنا راہو کی بازیابی کے لیے ورثاکاچھ روزسے بھوک ہڑتالی کیمپ جاری

نوابشاہ( ای پی آئی) نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد کے گاٶں ہاشم راہو سے آٹھ ماہ قبل مبینہ طور پر اغواء ہونے والی شادی شدہ لڑکی ثناء راہو کی بازیابی کے لیے ورثاء کی جانب سے چھ روز سے بھوک ہڑتالی کیمپ جاری لڑکی کو پولیس فوری طور پر بازیاب کروائے ورثاء کا مطالبہ ہماری لڑکی...
خیرپورناتھن شاہ انڈس ہائی وے پر ٹرک اور رکشہ میں تصادم،  4 افراد جاں بحق

خیرپورناتھن شاہ انڈس ہائی وے پر ٹرک اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

خیرپور(ای پی آئی ) عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل خیرپورناتھن شاہ انڈس ہائی وے پر ٹرک اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق 7 زخمی ہوگئے، حادثے کا شکار لوڈر رکشہ سواروں کا تعلق شکارپور کے گاؤں پیر بخش کھوسو سے ہے، حادثے کا شکار ہونے والے زائرین تھے جو خیرپورناتھن شاہ کے...
کچے کے ڈاکووں نے ایک اور ویڈیو وائرل کردی ،ایک کروڑ تاوان طلب

کچے کے ڈاکووں نے ایک اور ویڈیو وائرل کردی ،ایک کروڑ تاوان طلب

کشمور(ای پی آئی):کچے کے ڈاکوؤں نے مغوی کے ساتھ ویڈیو بناکر سوشل ميڊيا پر وائرل کردی. ایک کروڑ تاوان طلب کر لیا ڈاکوؤں نے مغوی کو ایک ہفتہ قبل بڈانی تھانہ کی حدود سے اغوا کیا تھا مغوی سراج احمد کا تعلق پنجاب سے ہے جو بڈانی میں ہندو تاجر کے برف کے کارخانے میں کام کرنے...
ظالم وڈیرے نے کھیتوں میں آنے والے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

ظالم وڈیرے نے کھیتوں میں آنے والے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

سانگھڑ (ای پی آئی ) ظلم کی انتہا۔ ظالم وڈیرے نے بے زبان جانور ( اونٹ ) کے کھیتوں میں جانے پر کلہاڑیوں کے وار کرکے ٹانگ کاٹ دی تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع سانگھڑ میں وڈیری نے ظلم۔کی انتہا کردی بے زبان اونٹ وڈیرے کی زمینوں کھیتوں میں داخل ہواتو وڈیرہ آپے سے باہر ہوگیا...
کشمور :ڈاکو راج برقرار، بزرگ شہری کو اغواء کر لیا گیا ،پولیس کا 3 مغوی بازیاب کرانے کا دعویٰ

کشمور :ڈاکو راج برقرار، بزرگ شہری کو اغواء کر لیا گیا ،پولیس کا 3 مغوی بازیاب کرانے کا دعویٰ

کشمور (ای پی آئی )کشمور میں ڈاکوؤں راج برقرار، چوری ڈکیتی رہزنی اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ بچوں نوجوانوں کے بعد اب بزرگ شہری بھی اغوا ہونے لگے،پولیس کا اغواء کئے گئے 3 افرادکو بازیاب کرانے کا دعویٰ  تفصیل کے مطابق کشمور میں ڈاکوؤں کا راج...