نیب نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں  88 ارب روپے سے زائد رقم برآمد اور تقسیم کی،تفصیلات جاری

نیب نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 88 ارب روپے سے زائد رقم برآمد اور تقسیم کی،تفصیلات جاری

اسلام آباد (ای پی آئی )قومی احتساب بیورو (نیب) نے 2025 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کے دوران 88 ارب روپے سے زائد رقم برآمد اور تقسیم کرنے کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں ہیں ۔نیب کی جانب سے سہ ماہی وصولیوں کی جاری تفصیلات کے مطابق برآمد کی گئی رقوم میں 2.0847...
پنجاب :ریپ و بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی کا فیصلہ، الیکٹرک بینڈ پہنائے جائیں گے

پنجاب :ریپ و بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی کا فیصلہ، الیکٹرک بینڈ پہنائے جائیں گے

لاہور (ای پی آئی )پنجاب میں ریپ اور بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی کے لیے اہم قدم اٹھا لیا گیا ، سی سی ڈی ایسے مجرمان کو الیکٹرک بینڈز پہنائے جائیں گے ،حرکات و سکنات پر مکمل نظر رکھی جا سکے۔ذرائع کے مطابق جدید ممالک کی طرز پر یہ بینڈز مجرمان کے ٹخنوں پر فکس کیے...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

1 حکومت کیساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی اور بیرسٹر سیف متحرک،پارٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع کرنےکی کاوشیں جاری ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف مذاکرات کے لیے سرگرم ہیں۔ذرائع کا بتانا...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 راولپنڈی میں منشیات فروشوں سے روابط ثابت ہونے پر پولیس اہلکاروں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی، سی پی او خالد ہمدانی نے 17 اہلکاروں کو جبری طور پر نوکری سے برطرف کردیا۔راولپنڈی پولیس کے اہلکاروں پر منشیات فروشوں سے روابط اور پشت پناہی کا الزام ثابت ہوگیا۔ سی پی او...
ایکسپریس نیوز 12 بجے کی   ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

1 پہلگام واقعے پر غیر ملکی صحافی کے تیکھے سوالات؛ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر بوکھلا گئے۔بھارتی وزیر خارجہ کو ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اُس وقت سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا جب ایک غیر ملکی صحافی نے پہلگام واقعے اور پاکستان سے کشیدگی میں امریکا کے کردار پر وضاحت مانگی۔...
دنیا نیوز12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 16 اہم خبریں

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 16 اہم خبریں

1 آئی ایم ایف کیساتھ بجٹ اہداف پر اتفاق رائے نہ ہو سکا، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان،آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر اعلامیہ جاری کر دیا گیا، آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستانی حکام کے ساتھ آئندہ مالی سال کے بجٹ پر اتفاق رائے کے لیے...